Arif Mashaal

Arif Mashaal Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Arif Mashaal, Media/News Company, Peshawar.

22/08/2024

تحریک انصاف کا 8 ستمبر کو اسلام آباد میں جلسے کا اعلان

12/06/2024

کندی کا لو خیل
مسجد قبا میں سولر سسٹم لگانے پر کندی کالوخیل کی عوام نے خوشی کا اظہار کرتےہوئے ملک شہاب خان اور ارباب عامر ایوب خان کا دل سے شکریہ ادا کیا۔۔۔۔۔۔

25/05/2024

کندی کا لو خیل
میں ہونے والا سانحہ
کبھی بھولے گا نہیں
اللہ تمام مقتولین کی مغفرت کرے۔۔
اور پسبندگان کو صبر جمیل عطا کرے۔۔۔
😥🤲🤲

16/05/2024

*عجیب ہی نظام ہے۔۔اربوں ڈالرز کی جائیدادیں لیکس ہونے پر خاموشی۔۔ اور ایک تصویر لیک ہونے پر تحقیقات کی جا رہی ہیں*🤓

10/05/2024

ملک بھر میں سولر پینل کی قیمتوں میں مزید کمی کردی گئی۔*
سولر پینل ڈیلرز کے مطابق سولر پینل پر فی واٹ قیمت 40 روپے یا اس سے نیچے تک آگئی ہے ۔

22/04/2024

*ایران کے صدر ابراہیم رئیسی تین روزہ دورۂ پاکستان پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ ایرانی تاجروں کا وفد بھی صدر ابراہیم رئیسی کے ہمراہ ہے۔ دورے کے دوران ایرانی صدر لاہور اور کراچی بھی جائیں گے۔ صدر رئیسی وزیرِ اعظم شہباز شریف، صدر آصف علی زرداری سمیت دیگر سول اور عسکری حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔*

عجیب تیری عبادت ہے۔اے مسلمان ایک چاند دیکھ کر تو مسجد آباد کردیتا ہے۔۔اور دوسرا چاند دیکھتے ہی مسجد ویران کر دیتا ہے۔۔عب...
11/04/2024

عجیب تیری عبادت ہے۔
اے مسلمان ایک چاند دیکھ کر تو مسجد آباد کردیتا ہے۔۔اور دوسرا چاند دیکھتے ہی مسجد ویران کر دیتا ہے۔۔
عبادت کا سیزن ہر وقت ہے کیوں کہ نیکی کرنے کے لئے اس کا کوئی وقت کا تعین نہیں لہذا اپنے رب کو راضی کریں کیوں کے سجدے کی توفیق بھی اللہ کی رضا مندی ہے۔۔

تمام اہلِ اسلام کو عید کی تمام خوشیاں بہت بہت مبارک ہو اور کیے ہوئے عبادت قبول و منظور ہو ۔۔۔💗
09/04/2024

تمام اہلِ اسلام کو عید کی تمام خوشیاں بہت بہت مبارک ہو اور کیے ہوئے عبادت قبول و منظور ہو ۔۔۔💗

آمین ثمہ آمین۔۔
09/04/2024

آمین ثمہ آمین۔۔

08/04/2024

*سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا عید الفطر 10 اپریل بروز بدھ کو منائی جائے گی*

08/04/2024
07/04/2024

جس دن لوگوں نے قرآن پاک ترجمہ کے ساتھ پڑھنا شروع کردیا
اُس دن کے بعد غوث کی نیاز ، خواجہ کا لنگر ، داتا کے عرس میلے ، مزارات پر قوالی اور دھمال سب ختم ہو جائے گا!!

Address

Peshawar
25000

Telephone

+93439005420

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arif Mashaal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share