
09/09/2024
وزیر اعلی خیبر پختونخواہ علی امین گندا پور کو پولیس نے اپنی تحویل میں لے لیا ہے، ان کےتمام موبائل اور رابطہ نمبر منقطع کر دیے گئے ہیں۔
وزیع اعلی گنڈاپور تین گھنٹے سے لاپتہ
وزیر اعلی سے رابطہ نہیں ہورہا ۔بیریسٹر سیف
عمر ایوب۔گنڈا پور۔۔شیر افضل مروت۔۔شعیب شاہین۔زرتاج گل۔۔بیرسٹر گوہر
سارے گرفتار