Tiktoker Star

Tiktoker Star PTi Lover Follow Me💯

20/03/2025

"زندگی ایک کتاب کی طرح ہے، کچھ صفحات خوشیوں سے بھرے ہوتے ہیں، کچھ غموں سے، لیکن اگر ہر صفحے پر رک جاؤ گے تو کہانی مکمل نہیں ہوگی۔"

20/03/2025

"زندگی شطرنج کی بازی کی طرح ہے، کبھی تم چال چلتے ہو اور کبھی تقدیر۔"
🙂‍↕️

💚💜
20/03/2025

💚💜

20/03/2025

بدکردار لوگوں
کا معزز بن جانا، معاشرے کی تباہی کی سب سے بڑی نشانی ہے!

20/03/2025

4 روٹیاں تھی، اور 4 بچے تھے۔۔۔

ماں نے بچوں سے مسکرا کر کہا بچو تم لوگ کھا لو میں باہر سے کچھ آڈر کرلونگی

جدید مائیں سے اقتباس

20/03/2025

سعودی عرب میں مقیم جموں کشمیر پونا سے تعلق رکھنے والے شہری کے اکاؤنٹ سے 29 لاکھ کا صفایا کر دیا گیا۔
تفصیلات کمنٹ میں

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tiktoker Star posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share