Peshawer Times

Peshawer Times Peshawer The great پشاور

06/10/2024

پہ 11آکتوبر دا خیبر پہ جرگہ کہ چی کوم لیسٹ دا بےدرکہ خلقو پہ سکرین
پشتون قوم تہ خودالے کیگی دا علی آمین گنڈہ پور نوم وابوسی ساڑائ ملاو شۀ 😜

    (( ڈاکٹر سلیم خان کے  اپنے تین بچوں کی بازیابی کے لئے 25کروڑ پاکستانیوں سے درخواست ))ڈاکٹر سلیم خان  سکنہ کونڈی کے  ...
02/10/2024


(( ڈاکٹر سلیم خان کے اپنے تین بچوں کی بازیابی کے لئے 25کروڑ پاکستانیوں سے درخواست ))
ڈاکٹر سلیم خان سکنہ کونڈی کے دو بیٹیاں حرا سلیم، فرح سلیم اور ایک بیٹا ابراھیم سلیم چھٹی کے وقت زاویہ سکول سٹی کیمپس با۔لمقابل ڈی سی آفس لودھراں سے مورخہ 23 ستمبر 2024 گم/اغواء ہو گئے ہیں، جس کسی بھائی کی نظر میں آۓ فوراً اطلاع کریں۔
ڈاکٹر سلیم خان 03004100798
ڈاکٹر ارسلان زاھد 03008342327

27/09/2024

Majority of people leaving Pakistan

26/09/2024

صوابی میں دھماکہ یا اللہ خیر

23/09/2024


پشاور کے مختلف علاقوں سے 20 بچے غائب، خیبر میں بھی خواتین اغواءکار گروپ سرگرم عمل ہے۔
اپنے بچوں کا خیال رکھیں

6 ستمبر رات کو تارا ⭐ طلوع ہو جائے گا۔22 بھادوں کو تارا ⭐ طلوع ہوتا ہے اور دیسی موسمی فورکاسٹ کے مطابق ہم سردیوں میں داخ...
07/09/2024

6 ستمبر رات کو تارا ⭐ طلوع ہو جائے گا۔
22 بھادوں کو تارا ⭐ طلوع ہوتا ہے اور دیسی موسمی فورکاسٹ کے مطابق ہم سردیوں میں داخل ہو جاتے ہیں کیونکہ 22 بھادوں کے بعد مکھی،مچھر کا خاتمہ ہو جاتا ہے اور مویشی رکھنے والے دوست پھر مال مویشی کے لئے دھواں نہیں لگاتے۔
22 بھادوں کے ٹھیک ایک ہفتہ کے بعد اسوج شروع ہو جاتا ہے اور اس مہینے میں صبح کے وقت شمال کی طرف سے ہوائیں چلتی ہیں جو کہ نارمل سے ٹھنڈی ہوتی ہیں اور درجہ حرارت گرانے میں کافی مدد دیتی ہیں۔

    اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن 😭گیلامنه وروره جنتونه دې نصیب شه
10/07/2024


اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن 😭
گیلامنه وروره جنتونه دې نصیب شه

  آپ جانتے ہیں آج پاکستان میں 200کروڑ درختوں کی ضرورت ہے۔ درجہ حرارت تھوڑی دیر میں 45 ° C سے 49 ° C اور 55 ° C سے 60 ° C...
06/07/2024


آپ جانتے ہیں آج پاکستان میں 200کروڑ درختوں کی ضرورت ہے۔
درجہ حرارت تھوڑی دیر میں 45 ° C سے 49 ° C اور 55 ° C سے 60 ° C تک پہنچ جاتا ہے۔
انسانوں کے لیے 56 ڈگری سینٹی گریڈ میں زندہ رہنا مشکل ہو جائے گا۔ ہمیں پہلے ہی درخت لگانا ہوں گے۔ کیونکہ ایک درخت کو بڑھنے میں پانچ سے سات سال لگتے ہیں۔

اس لیے درخت خود لگائیں، سب کچھ حکومت پر نہ چھوڑیں۔

درخت آپ کے ماحول کو آلودگی سے پاک رکھیں گے اور آپ کو مالی طور پر خوشحال بننے میں بھی مدد کریں گے۔
سوچئے گا ضرور 🙏

Address

Peshawar

Telephone

+923119213153

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Peshawer Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Peshawer Times:

Share