Azad Official Battgram

Azad Official Battgram Online Always

Permanently closed.
23/01/2022

موسم سرما کی پہلی برف باری ۔۔۔

14/08/2021

14 اگست کے موقع پر السید لیٹل سٹار پبلک سکول کے مہمانِ گرامی عبداللہ نےجشن ازادی پر بہت ہی زبردست انداز میں تقریر پیش کی ۔

07/07/2021

-سارا سال پب جی کھیلنے اور پرموشن کی آس لئے موج -مستی کرنے والے سٹوڈنٹس کی موجودہ صورت حال😂😥

02/07/2021

اس سے بڑا عملی اقدام اور کیا ہوگا؟

1. امریکہ کو افغانستان پر حملے کرنے کے لئے ہوائی اڈے دینے سے Absolutely Not کہہ کر صاف انکار کر دیا۔

2. امریکی افواج کے انخلاء کے بعد افغانستان میں پیدا ہونے والی صورتحال میں پاکستان نے اپنا مؤقف بلا کسی لیت و لعل کے دوٹوک انداز میں پوری دنیا کے سامنے رکھا۔

3. امریکہ کو واضح طور پر بتا دیا کہ ہم آپ سے برابری کی سطح پر دوستی اور تعلقات رکھ سکتے ہیں مگر آپ کی غلامی نہیں کر سکتے۔

4. امریکی انخلاء کے بعد افغانستان میں کسی بھی پارٹی یا تنظیم کے برسر اقتدار آنے کو تسلیم کر کے افغانستان سے بھائی چارہ قائم رکھنے کا کھل کر اعلان کیا۔

بغض کا کوئی علاج نہیں، حقیقت کو تسلیم کرنے کی کوشش کریں، سیاسی اختلاف اپنی جگہ رکھیں کم سے کم اس مؤقف کی تائید تو کریں جو محض کسی خاص پارٹی کا نہیں بلکہ پوری پاکستانی قوم کے مفاد میں ہوتا ہے، گزشتہ کل کے خطاب کے بعد جمیعت علمائے اسلام کے ایک مولانا صاحب جو غالباً قومی اسمبلی کے ممبر ہیں کا عمل بہت اچھا لگا، انہوں نے عمران خان کے خطاب پر ڈسک بھی بجایا اور بعد میں صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ہم خوامخواہ کی مخالفت نہیں کرتے، عمران خان نے آج مسلمانی غیرت پر مبنی گفتگو کی ہے اس لئے مجھے ان کی تائید پر خوشی ہے۔ آپ بھی حقیقت کو تسلیم کریں، آپ کی اطلاع کے لئے عرض کر دوں، نواز شریف ہمیشہ لوگوں کی لکھی ہوئی تقریر پڑھتا ہے اور خان جو بولتا ہے وہ تاریخ میں لکھا جاتا ہے اور پوری قوم اسے پڑھتی ہے۔
Writer by: Saleem Azad

30/06/2021

کلاس 1st کے طالبعلم حزب الرحمان اپنی کمسن عمر میں بہت ہی زبردست انداز میں تقریر کرتے ہوے

30/06/2021

Alsyed Lettle star public school Nillishang بچوں نے نظم کے ساتھ ٹیبلو پیش کیا

30/06/2021

Alsyed little star public school Nillishang
The first fourth grader to speak in English
slot A ClassTaecher

30/06/2021

Alsyed lettle star public school nilloshang
کلاس 1stکے طالب علم ابوبکر انتہای خوبصورت انداز میں تقریر کرتے ہوے
Like Follow And share

30/06/2021

السیّد لیٹل سٹار پبلک سکول کی ننھی سی بچی نے دو لفظ کہے لیکن لکن کمال کے کہے _

30/06/2021

السیّد لیٹل سٹار پبلک سکول کے اساتزہ اکرام اور اس ادارے کے رہنما پرنسپل سیّد ابرار شاہ صاحب کو داد دیتا ہوں جنہوں نے بہت ہی کوششوں اور انتھک محنتوں سے بچوں کے اندر وہ جزبہ پیدا کیا ہے۔جس کی اس قوم کو ضرورت تھی ۔
اس بچے نے کمال کر دیا ولڈن ویڈیو آخر تک دیکھیں اور ساتھ میں پیج کو فالو کریں۔شکریہ

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azad Official Battgram posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share