اذان ڈیجیٹل

اذان ڈیجیٹل Our goal is to share happiness with people.

یہی حقیقت ہے
31/08/2023

یہی حقیقت ہے

اعلی حضرات توجہ فرمائیے
26/08/2023

اعلی حضرات توجہ فرمائیے

19/08/2023

900 دیہاڑی والے کا بل 10 ہزار
اور 15 لاکھ ماہانہ تنخواہ لینے والے کو 2 ہزار یونٹ فری
زبردست
اسلامی جمہوریہ پاکستان

یہ ہے ہماری اوقات مریخ سے لی ہوئی تصویر ہماری ملکی وے گلیکسی کی ہیں،کائنات میں ایسے عربوں گلیکسی ہیں دائرے میں جو اپ کو ...
11/08/2023

یہ ہے ہماری اوقات مریخ سے لی ہوئی تصویر ہماری ملکی وے گلیکسی کی ہیں،کائنات میں ایسے عربوں گلیکسی ہیں دائرے میں جو اپ کو ڈاٹ نظر ارہا ہے یہ یہ ہیں میری اور اپ کی دنیا جہاں ہم رہتے ہیں بڑی بڑی باتیں کرتے ہیں دھوکہ دیتے ہیں ظلم کرتے ہیں۔
بے شک اللہ سب سے بڑا ہے

06/08/2023

کراچی سے حویلیاں جانے والی ہزارہ ایکسپریس حادثے کا شکار ہو گئی جسکے نتیجے میں متعدد اموات سامنے آئی

03/08/2023

location❓

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اچانک بڑے اضافے کے بعد عوام نے غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’روس کا سستا پیٹرول کون...
02/08/2023

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اچانک بڑے اضافے کے بعد عوام نے غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’روس کا سستا پیٹرول کون پی گیا!

Lake saif-ul-muluk Pakistan 🇵🇰
02/08/2023

Lake saif-ul-muluk Pakistan 🇵🇰

یہ ہے جرمنی جو ورلڈ وار میں مکمل تباہ ہو گیا تھا اور جس کو ہمارے پیارے پاکستان نے 1963 میں 12 کروڑ روپے قرضہ دیا تھا اور...
02/08/2023

یہ ہے جرمنی جو ورلڈ وار میں مکمل تباہ ہو گیا تھا اور جس کو ہمارے پیارے پاکستان نے 1963 میں 12 کروڑ روپے قرضہ دیا تھا اور دوسری طرف ہمارا پیارا پاکستان ہے۔سوچو بار بار سوچو؛

خیبر پختونخوا 🌦️ 20 جولائی 2023  خیبر پختونخوا; ایبٹ آباد میں موسلا دھار بارشوں سے شہر میں سیلاب کی صورتحال پیدا ہوچکی ہ...
01/08/2023

خیبر پختونخوا 🌦️ 20 جولائی 2023

خیبر پختونخوا; ایبٹ آباد میں موسلا دھار بارشوں سے شہر میں سیلاب کی صورتحال پیدا ہوچکی ہے۔ ایبٹ آباد مانسہرہ روڈ پر کئی کئی فٹ پانی کھڑا ہے جبکہ ایوب میڈیکل ہسپتال سمیت کئی کالونیوں اور آبادیوں میں پانی داخل ہوا ہے۔

کرکٹ ورلڈ کپ کے اشتہار میں شاہ رخ کا ٹرافی کے ساتھ ’رومانس'بالی وڈ کے سپر سٹار شاہ رُخ خان کا ورلڈ کپ کی ٹرافی کے ساتھ ر...
01/08/2023

کرکٹ ورلڈ کپ کے اشتہار میں شاہ رخ کا ٹرافی کے ساتھ ’رومانس'
بالی وڈ کے سپر سٹار شاہ رُخ خان کا ورلڈ کپ کی ٹرافی کے ساتھ رومانس جبکہ وکٹ لینے کے بعد شاہین آفریدی کا اپنے مخصوص انداز میں جشن۔۔۔ یہ دونوں چیزیں رواں برس ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے بنائی گئی تشہیری ویڈیو میں دیکھنے کو ملتی ہیں۔
انڈیا کی میزبانی میں یہ ورلڈ کپ پانچ اکتوبر سے شروع ہو گا
جہاں بعض فینز کو ’اِٹ ٹیکس ون ڈے‘ نامی یہ تشہیری فلم بہت پسند آئی ہے وہیں کچھ ایسے لوگ بھی ہیں جو اس میں اپنی ٹیموں کی نمائندگی سے خوش نہیں اور ان کا خیال ہے کہ اس میں زیادہ توجہ انڈیا اور انگلینڈ کے کھلاڑیوں کو دی گئی ہے۔

جیسے کئی پاکستانی فینز نے یہ اعتراض اٹھایا ہے کہ اس اشتہار میں ون ڈے فارمیٹ کے عالمی نمبر ون بلے باز بابر اعظم کا کوئی نام و نشان نہیں ہے۔

قدرت کا خوبصورت نظارہ
30/07/2023

قدرت کا خوبصورت نظارہ

Address

Namakmandi
Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اذان ڈیجیٹل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to اذان ڈیجیٹل:

Share