Umar Mens Fabrics

Umar Mens Fabrics Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Umar Mens Fabrics, Media/News Company, Peshawar.

🔥اگر آپ کا تعلق کہیں سے بھی ہو اور برینڈڈ کپڑے پہننا چاہتے ہیں مگر بجٹ مسئلہ ہے، تو حل حاضر ہے!
✨ عمر فیبرکس پر پریمیم کوالٹی برینڈڈ کپڑے مناسب قیمت میں (کٹ پیس/ٹو پیس)💯
📦 آن لائن آرڈر دستیاب | 👔کم بجٹ میں اسٹائلش بنیں
عمر فیبرکس جوڑ بونیر
03499073776

14/09/2026

ایشیا کپ کی دونوں ٹرافیاں تالے میں🔒
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی دونوں ٹرافیاں اے سی سی کے دفتر میں رکھ کر چابی اپنے ساتھ پاکستان لے آئے۔
بھارتی بورڈ کے لیے واضح پیغام: ٹرافی چاہیے تو خود دفتر آکر کپتان کے ذریعے وصول کریں
ہفتہ اور اتوار کو چھٹی ہوگی، باقی دن آنے سے پہلے اطلاع دینا ہوگی۔ ٹرافی کسی اور کے حوالے نہیں کی جائے گی۔

14/09/2026

کامیابی کا مزہ تب ہی آتا ہے جب آپ اپنے ان لوگوں کو نہ بھولیں جنہوں نے مشکل وقت میں آپ کا ہاتھ تھاما ہو۔ نوجوان فاسٹ بولر رضا اللہ مشوانی نے انگلینڈ میں شاندار کارکردگی کے بعد وطن واپس آ کر سب سے پہلے اپنے استاد اور امام مسجد سے ملاقات کی اور انعامی رقم میں سے ایک لاکھ روپے نذرانہ پیش کیا۔ یہ عمل بتاتا ہے کہ حقیقی کامیابی عاجزی اور اپنے محسنوں کی قدر کرنے میں ہی چھپی ہے۔❤️🏏

12/09/2026

قومی کرکٹ ٹیم میں جگہ بنانے والے رضا اللہ کی شاندار کارکردگی پر ان کے والد نے خوشی اور فخر کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ رضا اللہ کو بچپن ہی سے کرکٹ کا جنون تھا اور وسائل کی کمی بھی اس کی راہ میں رکاوٹ نہ بن سکی۔
رضا اللہ کے والد نے کہا کہ بیٹے کی مسلسل محنت بالآخر رنگ لائی اور وہ قومی ٹیم تک جا پہنچا۔ آج رضا اللہ کی کامیابی پر پورا پاکستان فخر کر رہا ہے۔ انہوں نے دعا کی کہ رضا اللہ مستقبل میں بھی مزید کامیابیاں حاصل کرے اور ملک کا نام روشن کرے۔

رضا اللہ نے باولنگ میں شعیب اختر کی اور بیٹنگ میں شاہد آفریدی کی یاد تازہ کر دی. رضا اللہ کو اللہ نے حاص تحفہ دیا ہے باو...
12/09/2026

رضا اللہ نے باولنگ میں شعیب اختر کی اور بیٹنگ میں شاہد آفریدی کی یاد تازہ کر دی. رضا اللہ کو اللہ نے حاص تحفہ دیا ہے باولنگ میں شعیب اختر ہے بیٹنگ میں شاہد آفریدی ♥️ چھکوں کا اندازہ لگا لیں سٹیڈیم لائٹس سے بھی اوپر جا رہی ہیں گیندیں

12/09/2026

لیٹے ہو تو بیٹھ جاؤ، بیٹھے ہو تو کھڑے ہو جاو۔۔۔
سلیوٹ پیش کرو ڈیبیو کرنے والے رضااللہ کو جس نے پاکستان کی برتری 2 رنز سے 129 رنز پر پہنچا دی، جس نے وہ کر دکھایا جو مدتوں یاد رکھا جائے گا۔ 81 رنز کی تباہ کن اننگز جس میں 9 فلک شگاف چھکے شامل تھے، ایسی اننگز جس نے کرکٹ کے حلقوں میں کھلبلی مچا دی، جس نے ایک ہی میچ میں اس نوجوان کو لاکھوں فینز دے دئے۔۔ویل پلیڈ ینگ مین، لو یو ہو گیا رضااللہ خان💓

11/09/2026

رضاءللہ کی ایک غضب ناک شاندار اور دل کش اننگز❣️
صرف 63 گیندوں پر 83 رنز کی دھواں دار اننگز، جس میں 9 شاندار چھکے شامل تھے 💥
یہ کوئی عام ڈیبیو نہیں تھا، بلکہ ریکارڈ بک میں نام لکھوانے والا ڈیبیو تھا۔ کسی بھی ڈیبیو کرنے والے کھلاڑی کی جانب سے سب سے زیادہ چھکے لگانے کا ریکارڈ بھی اپنے نام کیا
اور بات صرف بیٹنگ تک محدود نہیں رہی، رضا اللہ نے اپنے پہلے ہی انٹرنیشنل میچ میں 4 وکٹیں حاصل کرکے ثابت کر دیا کہ یہ کھلاڑی صرف بلے سے نہیں، گیند سے بھی تباہی مچا سکتا ہے 🔥
پہلی اننگز، 83 رنز، 9 چھکے اور 4 وکٹیں!🔥

11/09/2026

🔥 سیالکوٹ کے اذان اویس نے ایجبسٹن میں جوفرا آرچر کو زبردست جواب دے دیا! 🇵🇰
نوجوان اذان اویس نے جوفرا آرچر کو چار مسلسل چوکے جڑ کر اپنی جارحانہ بیٹنگ کا شاندار مظاہرہ کیا۔ 💥 4️⃣ 4️⃣ 4️⃣ 4️⃣
دنیا کے خطرناک فاسٹ بولرز میں شمار ہونے والے آرچر کے سامنے نوجوان پاکستانی بیٹر نے خوف کے بجائے اعتماد کے ساتھ بیٹنگ کی اور ایک ہی اوور میں مسلسل باؤنڈریز لگا کر شائقین کی توجہ حاصل کرلی۔ 🔥💪
یہی وہ اعتماد اور بے خوف انداز ہے جو پاکستان کے نوجوان ٹیلنٹ کو مزید خطرناک بنا سکتا ہے۔ 🇵🇰💚

10/09/2026
پاکستان کرکٹ ٹیم نئے جوش اور جذبے کے ساتھ برھینگھم پہنچ ، کھلاڑی مکمل طور پر جوش ہیں انگلینڈ کے خلاف آخری ٹیسٹ میچ میں س...
03/09/2026

پاکستان کرکٹ ٹیم نئے جوش اور جذبے کے ساتھ برھینگھم پہنچ ، کھلاڑی مکمل طور پر جوش ہیں انگلینڈ کے خلاف آخری ٹیسٹ میچ میں سارے بدلے چکا دیں گے۔

جب سب نے ہتھیار ڈال دیے تھے، تب 2 شیر میدان میں اترے تھے۔  ایک طرف مصباح الحق - پاکستان کی دیوار۔  پریشر کا پہاڑ تھا، 4 ...
03/09/2026

جب سب نے ہتھیار ڈال دیے تھے، تب 2 شیر میدان میں اترے تھے۔

ایک طرف مصباح الحق - پاکستان کی دیوار۔
پریشر کا پہاڑ تھا، 4 وکٹیں گر چکی تھیں، لیکن مصباح کے چہرے پر شکن تک نہیں آئی۔
صبر، تحمل اور کلاس سے فٹی بنائی۔ ہر گیند کو عزت دی، ہر رن کے لیے لڑا۔
یہی مصباح ہے جو ڈوبتی کشتی کو کنارے لگانے کے لیے جانا جاتا ہے۔

دوسری طرف عمر اکمل - ٹیلنٹ کا شاہکار۔
ساتھ آتے ہی کریز کو روشن کر دیا۔ اعتماد سے بھرپور ففٹی۔
کبھی فلک شگاف چھکا، کبھی کلائی کا کمال چوکا۔
مصباح اننگ سنبھال رہا تھا، عمر جان ڈال رہا تھا۔

اس دن دونوں نے ثابت کیا کہ مشکل وقت میں اصل کھلاڑی کیسے کھیلتے ہیں۔
ہار گئے ہوں گے میچ، لیکن فینز کا دل جیت لیا تھا۔
مصباح کا صبر + عمر کا ٹیلنٹ = وہ 2 ففٹیاں جو آج بھی یاد ہیں 🇵🇰💚👏🏻

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umar Mens Fabrics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share