The GOlden HOur

The GOlden HOur بن رانجھے میں ہیر

02/12/2023

کاپی
عورت کو شوہر کا کھانا گرم کرنے یا موزہ ڈھونڈنے میں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ نفیس مزاج عورتیں تو ویسے بھی ٹانگیں سمیٹ کر بیٹھنا پسند کرتی ہیں۔ ہر لڑکی کی خواہش ہوتی ہے کہ مناسب رشتہ مل جائے۔ ڈوپٹہ سر پر لینے سے کسی عورت کی موت نہیں واقع ہوئی آج تک۔
یہ مسائل ہماری عورت کے ہیں ہی نہیں۔۔۔

عورت کا دکھ یہ ہے کہ تیزاب گردی ہوتی ہے۔

عورت کا دکھ یہ ہے کہ پسند کی شادی پر قتل ہوتی ہے۔

عورت کا دکھ یہ ہے کہ اگر وہ طلاق لینا چاہے وہ نہیں لے سکتی۔

عورت کا مسئلہ یہ ہے کہ وہ اپنا رشتہ نہیں بھیج سکتی۔

عورت کا دکھ یہ ہے کہ بھلے وہ کیسی ہی تعلیم یافتہ ہو، اسے جہیز لیجانا ہے۔

عورت کا دکھ یہ ہے کہ وہ محلے کے بدقماشوں کی شکایت باپ بھائی سے کرنے سے ڈرتی ہے۔

عورت کا مسئلہ یہ ہے کہ مرد کی توجہ اس پر پڑ جائے تو یقین رکھا جاتا ہے کہ عورت نے ہی ورغلایا ہو گا۔

عورت کا مسئلہ یہ ہے کہ روٹی گول نہ ہو تو بوریا بسترا گول ہو جاتا ہے۔

عورت کی غلطی کو زمانہ معاف نہیں کرتا ہے۔

عورت کا مسئلہ یہ ہے کہ تعلیم زیادہ ہونے کو اس کی عمر کے زیادہ ہونے اور دماغ کے خراب ہونے کی دلیل سمجھا جاتا ہے۔

عورت کا مسئلہ یہ ہے کہ اس کی نوکری کو اس کی بدکرداری کی دلیل مانا جاتا ہے۔

عورت کا مسئلہ یہ ہے کہ اس کے سوشل میڈیا پر ہونے کو اس کی "دستیابی" کی دلیل مانا جاتا ہے۔
عورت کا مسئلہ یہ ہے کہ اسے بھائیوں کی خاطر جائیداد میں حق چھوڑ کر اچھی بہن ہونا ثابت کرنا ہوتا ہے۔

عورت کا مسئلہ یہ ہے کہ اسے ساری عمر ماں باپ کی عزت کی خاطر کسی مرد کی مار بھی سہنی پڑ سکتی ہے۔

عورت کا مسئلہ یہ ہے کہ وہ بیوہ یا مطلقہ ہو جائے تو اسکو رشتہ نہیں ملتا۔ کوئی اس کے یتیم بچوں کے سر پرست شفقت نہیں رکھتا

19/11/2023

زندگی تو نے دکھاۓ ہے مجھے کتے بھنور
اب تو ٹھرے ہوۓ پانی سے بھی ڈر لگتا ہے

19/11/2023

مُجھ سے نالاں ہیں وہ لوگ سبھی جِن کو میں نے پلکوں پہ بِٹھایا کہ اُنہیں کانٹے نہ چُبھیں 🙂🖤

05/11/2023

ٹی وی پر چلنے والا ڈرامہ "پری زاد" صرف ڈرامہ نہیں بلکہ ہمارے معاشرے کا حقیقی چہرا تھا۔
پری زاد کا ایک ڈائیلاگ مجھے حقیقت پر مبنی لگا
ڈرامے کے ہیرو پری زاد سےایک امیر کبیر عورت کہتی ہے
سنو لڑکے یہ چہرا، صورت، شخصیت ہے نہ یہ سب لوئر مڈل کلاس کے لوگوں کا مسئلہ ہے۔
انسان کی شخصیت ، صورت ، وقار سب اسکے پیسوں سے ہوتا ہے۔
جاؤ اس بے رحم دنیا میں جاؤ
اور اپنے حصے کی دولت سمیٹ لو۔
خود کو اتنا امیر کرو کہ یہ جو تمہاری شخصیت کے عیب ہے نہ، ہی دنیا کو سٹائل لگنے لگے ۔
چھوڑو یہ شاعری واعری
یہ سب بھرے پیٹ کے چونچلے ہیں۔
غریب کی شاعری دنیا کو فضول لگتی ہے ۔
اور انسان اگر امیر ہو تو اسکی گالی بھی شاعری لگنے لگتی ہے۔

04/11/2023

‏بعض اوقات آپ بڑے فلسفیانہ انداز میں پوچھ رہے ہوتے ہیں کہ قیامت کب آئے گی؟
حالانکہ ساتھ بیٹھے شخص پر بیت رہی ہوتی ہے_!!🌸🖤

04/11/2023

I fear the Day when I stand in front of Allah
And Allah doesn't want to lOok at me

04/11/2023

تم نے ابھی دیکھے ہی کہاں ہیں وہ دکھ
جو محبوب کو نمازوں میں بھی مانگے پھر بھی نہ ملے

31/10/2023

Every girl deserves a man who takes picture of her for making her look like a main character and she is the most beautiful girl in his eyes always! 📸❤

22/10/2023

میں اس قدر موت کی خواہش میں ہوںکہ
کوئ جینے کی دعا دے تو وحشت ہوتی ہے

21/10/2023

اور رفتہ رفتہ جب میں نے زندگی کو سمجھنا شروع کیا تو
پتہ چلا کہ زندگی تو صبر کے سوا کچھ نہیں ہے
کوئ بچھڑ گیا تو صبر
کوئ روٹھ گیا تو صبر
کسی نے کردار پر انگلی اٹھائ تو صبر
جو مانگا نہ ملا تو صبر

20/10/2023

میرے خیال میں والدین بیٹی کو جہیز کی بجائے تین چار مرلے کا گھر بنا دیں اور جہیز مرد کے ذمے کر دیں مرد اگر بگڑنے کی کوشش بھی کرے گا تو عورت اپنے گھر میں کم از کم سکون سے رہ تو سکتی ہے.

19/10/2023

I can't wait to hear "Can I see your boarding pass and Passport please?"

Address

Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The GOlden HOur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to The GOlden HOur:

Share