25/01/2025
Section 54 CRPC
Criminal procedure code Pakistan
مجموعہ ضابط فوجداری دفعہ 54 کب پولیس بلا گرفتاری کر سکتی ہے
اس دفعہ میں ٹوٹل 9 ضمن ہیں
یاد کرنے کے لیے فارمولا میں نے لکھا ہے د نام مبغرہ
اگر اس کے بعد بھی اپ اس دفعہ کو نہیں سمجھ پائے تو اپ میری یوٹیوب چینل پر ا جائیں اور اس ویڈیو کی وائس سن لیں۔