26/12/2022
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کا مفہوم ہے۔کہ جس شخص نے مجھ پر دس مرتبہ صبح اور شام کو دور شریف پڑھ لیا۔ روزے قیامت میرے شفاعت کے نیچے آئے گا۔
سب کہو صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم