Mulagori Media ملاگوری میڈیا

Mulagori Media ملاگوری میڈیا Media Services

11/07/2025

مولانا خانزيب شهید رح يتيم ځوي د پلار په انتظار 😭💔
#باجوڑ
#ناواگئی

اسټبلشمنټ تری نه سمه قصاب خانه جوړا کړيدی نه ھغه خلق خبر دی چی پہ چا تیریگی😭اس تباہی کا زمہ دار ہمیشہ سے اسٹبلشمنٹ رہا ھ...
13/10/2024

اسټبلشمنټ تری نه سمه قصاب خانه جوړا کړي
دی نه ھغه خلق خبر دی چی پہ چا تیریگی😭

اس تباہی کا زمہ دار ہمیشہ سے اسٹبلشمنٹ رہا ھے ضیاء دور تھا یا مشرف دونوں نے پشتونوں کو جنگ میں دھکیل دیا تھا


12/10/2024


(مکمل)
ڈاکومنٹری رپورٹ دیکھنے کے بعد حشر کا سماں
ہر آنکھ اشکبار 😓💔





12/10/2024



پشتون قومی جرگہ میں شرکت
لاکھوں افراد شریک...
ڈاکومنٹری رپورٹ دیکھنے کے بعد حشر کا سماں
ہر آنکھ اشکبار 😓💔





12/10/2024

پشتون قومی جرگہ میں شرکت
لاکھوں افراد شریک
ڈاکومنٹری رپورٹ دیکھنے کے بعد حشر کا سماں
ہر آنکھ اشکبار 😓💔
👇

14/07/2024

کتلې شی چې ګیلامن یې سنګه شهید کړو او نامعلوم کسان هم ورسره وو😭

ویډیو شیر کول دل آزاری نه بلکه ثبوت کتل او دا قاتیلونو پیژندل دی....

دنیا کی خوفناک ترین  #ڈکیتی :بجلی کے حالیہ بلوں میں پروٹیکٹ کیٹیگری اور نان پروٹیکٹ کیٹگری کا فرق سمجھیں۔ یہ دو بل غور س...
22/06/2024

دنیا کی خوفناک ترین #ڈکیتی :

بجلی کے حالیہ بلوں میں پروٹیکٹ کیٹیگری اور نان پروٹیکٹ کیٹگری کا فرق سمجھیں۔ یہ دو بل غور سے دیکھیں ۔۔
200 یونٹس کا بل : 3083 روپے
201 یونٹس کا بل : 8154 روپے
اضافی یونٹ کا بل : 5071 روپے

مطلب 200 یونٹ سے اوپر ایک یونٹ کا بل 5071 روپے آ سکتا ہے۔ یہ اس غریب عوام کے ساتھ بہت بڑا ظلم ہے ۔ اس کا نوٹس کون لے گا ؟ مزید برآں یہ ریٹ آپ کو اگلے 6 ماہ تک مسلسل بھرنا ہوگا۔ مطلب یہ ایک یونٹ آپکو 30,000 روپے کا پڑتا ہے۔

  تحریر نوفل ربانی یہ غیرت ،جرات ،بہادری ،کا انخلاء ہے یہ اسلامی بھائی چارے کا دیس نکالا ہے یہ مہمان نوازی کی عظیم روایا...
01/11/2023



تحریر نوفل ربانی
یہ غیرت ،جرات ،بہادری ،کا انخلاء ہے
یہ اسلامی بھائی چارے کا دیس نکالا ہے
یہ مہمان نوازی کی عظیم روایات کا جنازہ ہے
یہ ایمانی ایقانی عرفانی رشتوں کی ہجرت ہے
یہ تکریم انسانیت کی رخصتی ہے
یہ حق میزبانی سے دستبرداری ہے
یہ ایک بڑی قوم کی دل آزاری کا چلن ہے
کاش ہم پروقار ہمدرد مہمانداری کیساتھ پروقار ہنستے مسکراتے علیحدگی کا بندوبستی کرسکتے
ہم شگفتہ ہونٹوں پر تبسم کی مچلن کیساتھ الگ ہوتے
خدا حافظ اے سنیہری صبح کے آغاز
ارض امارت آپکے قدم چومے
تم عظیم خراسان کی تکمیل کے مشاہد بنو
تمھاری آنکھوں کو مہدویت کے سائے میں جھپکنا نصیب ہو
نفاذ شریعت کی بہاروں میں جھولو
عدل وانصاف کی برکتیں سمیٹو
جگ جگ جیو جم جم پلو
انکا اشکوبثی وحزنی الی اللہ
پاکستان سے خراسان کی طرف قدوم میمون ہو
تمھارا یہ الوداعی سلام نوید سحر ہو
تمھارا اقبال بلند اور شملہ ہمیشہ اونچا رہے
(نوفل ربانی)

04/08/2023

گرینڈ قبائلی جرگہ پشاور
مولانا عبد الرشید صاحب جرگہ میں تجاویز پیش کررہے ہیں

02/08/2023

4 اگست کو بلائے گئے "قبائلی گرینڈ جرگے" کا مقام تبدیل
مفتی محمود مرکز کی بجائے سرینا ہوٹل پشاور میں ہوگا۔
جن جرگہ ممبران کو دعوت دی گئی ہے صرف وہی شرکت کریں
شکریہ

01/08/2023

قائدِجمعیۃ نے 4 اگست بروز جمعہ بمقام پشاور
"گرینڈ قومی قبائلی جرگہ" بلالیا،
جس میں پشتونخواہ وطن کے تمام مکاتب فکر کے نمائندے اور قبائلی عمائدین شریک ہوں گے

Address

Attock

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mulagori Media ملاگوری میڈیا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category