NB Express News

NB Express News NB Express News is a local news source of Kohat, a district of KPK province of Pakistan. NB Express

اُردو گرائمر!14 ستمبر کو ایٹا کے ذریعے منعقد ہونے والا ٹی ٹی ٹیسٹ کے لیے!اور فیوچر میں پبلک سروس کمیشن کے ذریعے منعقد ہو...
12/09/2025

اُردو گرائمر!
14 ستمبر کو ایٹا کے ذریعے منعقد ہونے والا ٹی ٹی ٹیسٹ کے لیے!

اور فیوچر میں پبلک سروس کمیشن کے ذریعے منعقد ہونے والے ایس ایس ٹیز ٹیسٹ کے بہت زیادہ مفید نوٹس۔۔

خود بھی تیاری کریں اور دوسروں لوگوں کے ساتھ بھی شیئر کریں۔ تاکہ زیادہ سے زیادہ مستفید ہو سکیں۔ شکریہ

ایڈمن: احــــــــــــــسان اللّٰہ

Follow the Ahsan Infoz Channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029Va8CvPQ8vd1RPt2bxq2m

ایٹا حل شدہ پاسٹ پیپر!ایٹا کے ذریعے ہونے والے مختلف کیڈرز کے حل شدہ اسلامیات اور اُردو حصہ!> _*Admin: Ahsan Ullah*_Follo...
31/08/2025

ایٹا حل شدہ پاسٹ پیپر!
ایٹا کے ذریعے ہونے والے مختلف کیڈرز کے حل شدہ اسلامیات اور اُردو حصہ!

> _*Admin: Ahsan Ullah*_

Follow the *_Ahsan Infoz Channel_* on WhatsApp: _https://whatsapp.com/channel/0029Va8CvPQ8vd1RPt2bxq2m_

ایٹا حل شدہ پاسٹ پیپر!ایٹا کے ذریعے منعقد ہونے والا تھیالوجی ٹیچر (TT) کا حل شدہ ٹیسٹ!- تاریخ: 30 جنوری 2021Link: 🔗 🖇️ h...
31/08/2025

ایٹا حل شدہ پاسٹ پیپر!
ایٹا کے ذریعے منعقد ہونے والا تھیالوجی ٹیچر (TT) کا حل شدہ ٹیسٹ!

- تاریخ: 30 جنوری 2021
Link: 🔗 🖇️
https://www.facebook.com/100064027963281/posts/1207964024681185/?mibextid=rS40aB7S9Ucbxw6v

- تاریخ: 13 مارچ 2022
Link 🔗:
https://www.facebook.com/100064027963281/posts/1207966751347579/?mibextid=rS40aB7S9Ucbxw6v

- تاریخ: 26 اپریل 2025
Link 🖇️:
https://www.facebook.com/100064027963281/posts/1207969238013997/?mibextid=rS40aB7S9Ucbxw6v

- تاریخ: 15 اگست 2025
Link 🖇️:
https://www.facebook.com/100064027963281/posts/1207971264680461/?mibextid=rS40aB7S9Ucbxw6v

مزید ایجوکیشنل اپڈیٹس اور پاسٹ پیپر حاصل کرنے ہمارا فیس بک اور واٹس ایپ چینل فالو کریں۔ شکریہ

نوٹ: PDF میں حل شدہ پاسٹ پیپر حاصل کرنے کے لیے سب پہلے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کر واٹس ایپ چینل فالو کریں اور چینل میں موجود واٹس ایپ کمیونٹی گروپ جوائن کریں۔ تاکہ آپ کو بروقت اپڈیٹس اور پاسٹ پیپر مل سکیں۔

Admin: AhsanUllah

Follow the Ahsan Infoz Channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029Va8CvPQ8vd1RPt2bxq2m








آج پاکستان میں ماہ ربیع الاوّل کا چاند نظر نہیں آیا نہ ہی کوئی قابل ذکر شہادت موصول ہوئی۔ کراچی سے چیئرمین مرکزی رویت ہل...
24/08/2025

آج پاکستان میں ماہ ربیع الاوّل کا چاند نظر نہیں آیا نہ ہی کوئی قابل ذکر شہادت موصول ہوئی۔ کراچی سے چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد کے اعلان کے مطابق وزارت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ یکم ربیع الاوّل منگل 26 اگست کو ہو گی۔ 12 ربیع الاوّل 6 ستمبر بروز ہفتہ کو ہو گی۔

ایٹا ٹیسٹ شیڈول اپڈیٹس!کوہستان اپر ، کوہستان لوئر ، کولائی پالس کوہستان ، بٹگرام، تور غر ، مانسہرہ، ایبٹ آباد، ہری پور، ...
18/08/2025

ایٹا ٹیسٹ شیڈول اپڈیٹس!
کوہستان اپر ، کوہستان لوئر ، کولائی پالس کوہستان ، بٹگرام، تور غر ، مانسہرہ، ایبٹ آباد، ہری پور، صوابی، مردان ، سوات ، شانگلہ ، سوات کے اضلاع کے امیدواران کا

تھیالوجی ٹیچر (TT) کا امتحان

24 اگست 2025ء کو منعقد ہوگا ، ان شاء اللّٰہ

نوٹ: ملاکنڈ ڈویژن فیز-2 کے ٹیسٹ 30-31 اگست کو متوقع ان شاء اللّٰہ

Admin: Ahsan Ullah

Follow the Ahsan Infoz Channel on WhatsApp:
https://whatsapp.com/channel/0029Va8CvPQ8vd1RPt2bxq2m

18/08/2025
ایٹا حل شدہ پاسٹ پیپر!ایٹا کے ذریعے منعقد ہونے والا ڈرائنگ ماسٹر (DM) کا حل شدہ ٹیسٹ!ٹیسٹ: جنوبی اضلاعتاریخ: 27 اپریل 20...
18/08/2025

ایٹا حل شدہ پاسٹ پیپر!
ایٹا کے ذریعے منعقد ہونے والا ڈرائنگ ماسٹر (DM) کا حل شدہ ٹیسٹ!

ٹیسٹ: جنوبی اضلاع
تاریخ: 27 اپریل 2025
Link: 🔗 🖇️
https://www.facebook.com/share/16mGu32PTq/

ڈویژن: پشاور
تاریخ: یکم جون 2025
Link 🔗:
https://www.facebook.com/100064027963281/posts/1197116632432591/?mibextid=rS40aB7S9Ucbxw6v

ڈویژن: مردان
تاریخ: 8 جولائی 2025
Link 🖇️:
https://www.facebook.com/100064027963281/posts/1197122475765340/?mibextid=rS40aB7S9Ucbxw6v

ڈویژن: ہزارہ
تاریخ: 19 جولائی 2025
Link 🖇️:
https://www.facebook.com/100064027963281/posts/1197124682431786/?mibextid=rS40aB7S9Ucbxw6v

مزید ایجوکیشنل اپڈیٹس اور پاسٹ پیپر حاصل کرنے ہمارا فیس بک اور واٹس ایپ چینل فالو کریں۔ شکریہ

نوٹ: PDF میں حل شدہ پاسٹ پیپر حاصل کرنے کے لیے سب پہلے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کر واٹس ایپ چینل فالو کریں اور چینل میں موجود واٹس ایپ کمیونٹی گروپ جوائن کریں۔ تاکہ آپ کو بروقت اپڈیٹس اور پاسٹ پیپر مل سکیں۔

Admin:

Follow the on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029Va8CvPQ8vd1RPt2bxq2m








Address

Peshawar
043

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NB Express News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share