Kuriz News

Kuriz News السلام علیکم �

انا للہ و انا الیہ راجعون۔شھید سیدعامرعباس کا جنازہ کل بروز بدھ بوقت 10بجے قومی آمام بارگا ہ عیسیٰ خیل کچئ میں اداکی جائ...
24/02/2026

انا للہ و انا الیہ راجعون۔شھید سیدعامرعباس کا جنازہ کل بروز بدھ بوقت 10بجے قومی آمام بارگا ہ عیسیٰ خیل کچئ میں اداکی جائی گی
😭😭😭😭😭😭😭

کبھی مسجد کبھی ممبر کبھی بازاروں میں_عشق حیدر میں ہمیں مار دیا جاتاہے۔ اسلام آباد 😢💔
06/02/2026

کبھی مسجد کبھی ممبر کبھی بازاروں میں_
عشق حیدر میں ہمیں مار دیا جاتاہے۔

اسلام آباد 😢💔

08/01/2026

محمود خان اچکزئی کو اکیلے نماز پڑھنے کی اجازت دی گئی ۔

ظلم ظلم

07/01/2026

اپنی شادی کو سادہ کریں، قرض نہ لیں، لوگ آتےہیں، کھاتےہیں اور آپکو غربت میں چھوڑ کرچلےجاتےہیں۔کم سےکم خرچ کریں جتنا آپ سنبھال سکیں۔

یہ وہ کرسی ہے جس پر ایک سرکاری ملازم بیٹھتا ہے لیکن اپنی مدت ملازمت پوری ہونے کے باوجود اس کو نہی چھوڑتا اور ایکسٹنشن، م...
09/11/2025

یہ وہ کرسی ہے جس پر ایک سرکاری ملازم بیٹھتا ہے لیکن اپنی مدت ملازمت پوری ہونے کے باوجود اس کو نہی چھوڑتا اور ایکسٹنشن، مارشل لا اور دیگر غیر آئینی کام کرتا ہے اس کیلے وہ عوامی قیادت کو کبھی پھانسی دیتا ہے اور کبھی پابند سلاسل کرتا ہے،جب بھی جانا ہے رسوا ہو کر جاتا ہے،میرے خیال میں تاحیات تعیناتی ہونی چایئےتاکہ ہر تین سال بعد ڈرامے بند ہونا چایئے-

اورکزئی کریز سے تعلق رکھنے والے شیر احمد اسلام آباد میں جاری Twenty Four Seven League میں 5 میچز میں 10 وکٹیں لے کر بیسٹ...
07/10/2025

اورکزئی کریز سے تعلق رکھنے والے شیر احمد اسلام آباد میں جاری Twenty Four Seven League میں 5 میچز میں 10 وکٹیں لے کر بیسٹ بولر آف دی لیگ ایوارڈ لے اوڑے شیر احمد نے نہ صرف بولنگ میں اپنی صلاحیت دکھائی جبکہ بیٹنگ میں بھی 4 اننگز میں 163 رنز بناکر خوب جوہر دکھائے۔
Kuriz News

25/03/2025

بینکوں نے سرکاری ملازمین کی تنخواہ اپنے پاس امانت رکھی ہوئی ہے تاکہ ملازمین عید پر فضول خرچی سے بچ جائیں🫣
جہاں خواب وہاں HBL

آج رانی بازار میں مجھے ایک  8gb میموری کارڈ ملا جب چیک کیا تو اس میں گھر کی عورتوں اور بچوں کی تصاویر اور ویڈیوز تھیں. چ...
25/03/2025

آج رانی بازار میں مجھے ایک 8gb میموری کارڈ ملا جب چیک کیا تو اس میں گھر کی عورتوں اور بچوں کی تصاویر اور ویڈیوز تھیں. چونکہ مالک تک پہنچانا ممکن نہ تھا. اس لئے میں نے اس میموری کارڈ کو اسی وقت توڑ دیا.

کوئی دوسرا ہوتا تو نیٹ پر چڑھا دیتا اور خوامخواہ ایک فیملی بدنام ہوتی. جس بہن کا گم ہوگیا ہے اسے ٹینشن لینے کی ضرورت نہیں. 😢اب کچھ حضرات اپنی عقل استعمال کرتے ہوئے یہ کہیں گے کہ اگر آپ نے ایسا کر ہی دیا تھا تو سوشل میڈیا پر کیوں بتا رہے ہو بات بتانے کا مقصد یہ تھا کہ کبھی زندگی میں آپ کو کوئی اسی چیز ملے جس میں کسی گھر کی عزتیں ہوں تو براہ مہربانی اسکو مرد بن کے اپنے تک رکھنا کبھی تماشا نہ بنانا

آپ لوگوں سے بھی گزارش ہے کہ پلیز گھر کی ویڈیوز اور تصاویر موبائل اور میموری کارڈ میں ہرگز نہ رکھیں.

اس کی وجہ سے بہت سے گھر اجڑ گئے ہیں💕

06/03/2025

پاکستان کابل میں چھپےہوئے دہشتگردوں کو پکڑ سکتے ہیں
لیکن ضلع کُرم بگن،چارخیل ،مندوری کے مقام پر 6 مہینوں سے بیٹھے ہوئے دہشتگردوں کو نہیں پکڑ سکتے ہیں
゚ GEO TV - Har Pal Geo Gul Hassan

Address

Peshawar
46000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kuriz News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share