KP Observer

KP Observer KP Observer is a group of professional journalists, mainly focusing on Climate Change, Irregularities, Humanitarian issues, and Current affairs.

29/09/2025

چارسدہ: سوشل میڈیا پر پولیس کو گا / لیا / ں دینے اور چیلنج کرنے والا گرفتار، سافٹ ویئر اپڈیٹ

ایمل ولی خان کا بھارت سے میچ ہارنے پر ردعملیہ ایک خوبصورت میچ تھا اور میرا خیال ہے کہ بہتر ٹیم نے ہی جیت حاصل کی۔ ایمل و...
28/09/2025

ایمل ولی خان کا بھارت سے میچ ہارنے پر ردعمل

یہ ایک خوبصورت میچ تھا اور میرا خیال ہے کہ بہتر ٹیم نے ہی جیت حاصل کی۔ ایمل ولی

یہ حارث رؤف ہی تھے جن کی وجہ سے ہم میچ ہار گئے، ایمل ولی

کاش کوئی انہیں بتائے کہ انہیں ہوائی جہاز کے بجائے اپنے کھیل پر توجہ دینی چاہیے تھی ایمل ولی

۔ یہ ملک کے لیے شرمندگی ہے۔ ایمل ولی

ایمل ولی نے سوشل میڈیا پر جاری پوسٹ میں جئے ہند اور پاکستان ہمیشہ زندہ باد کا نعرہ بھی شئر کر دیا

28/09/2025

انڈیا نے ایشیا کپ کا فائنل اپنے نام کر لیا

28/09/2025

بھارت ایشیاء کپ کا چیمپئن 🏆 بن گیا

28/09/2025

بھارت کو جیت کے لیے 6 گیندوں پر 10 رنز درکار ہیں۔

28/09/2025

IND need 10 runs in 8 balls to win ·

28/09/2025

بھارت کو جیت کے لیے 12 گیندوں پر 17 رنز درکار ہیں۔

یعنی آخری 2 اوور میں 17 رنز

28/09/2025

بھارت کو جیت کے لیے 18 گیندوں پر 30 رنز درکار ہیں۔

28/09/2025

بھارت کو جیت کے لیے 29 گیندوں پر 41 رنز درکار ہیں۔

28/09/2025

بھارت کو جیت کے لیے 35 گیندوں پر 60 رنز درکار ہیں۔

میچ کا اصل ٹرننگ پوائنٹ! حسین طلعت نے سنجو سیمسن کا نہایت آسان کیچ چھوڑ دیا۔۔۔ نایاب لمحے کی جھلکیاں..
28/09/2025

میچ کا اصل ٹرننگ پوائنٹ! حسین طلعت نے سنجو سیمسن کا نہایت آسان کیچ چھوڑ دیا۔۔۔ نایاب لمحے کی جھلکیاں..

28/09/2025

انڈیا کی 77 رنز پر چوتھی وکٹ گر گئی
سنجو سیمسن 25 رنز بنا کر کیچ آؤٹ

Address

Peshawar KPK
Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KP Observer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to KP Observer:

Share