25/08/2026
📢 اعلان برائے گمشدگی
ہمارے ایک دوست سےپشاور میں کاسمیٹکس کا سامان کہے گم ہو گیا ہے۔
وہ پیپل منڈی سے فردوس چوک، پھر صدربازار اور اس کے بعد باڑہ بازار گئے تھے۔
اگر ان راستوں میں کسی کو اس کے بارے میں کوئی معلومات ہوں تو براہِ کرم ہم سے رابطہ کریں۔
03329265914
آپ کی مدد کا بہت شکریہ۔