Tirah Valley Khyber

Tirah Valley Khyber yes

19/09/2026

تیراہ میدان بھوٹان
゚viralシ

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی صاحب کے لیے ایک  مشورہ:اگر قبائلی اضلاع کے عوام کے لیے کوئی بڑا اور دیرپا کام کر...
16/09/2026

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی صاحب کے لیے ایک مشورہ:

اگر قبائلی اضلاع کے عوام کے لیے کوئی بڑا اور دیرپا کام کرنا ہے تو تمام قبائلی اضلاع کو ایک دوسرے سے جوڑنے کے لیے ایک بڑی مرکزی شاہراہ یا موٹروے تعمیر کی جائے۔

ایسا منصوبہ صرف سڑک نہیں ہوگا بلکہ تجارت، روزگار، تعلیم، صحت اور باہمی رابطوں کے لیے ایک اہم سنگِ میل ثابت ہو سکتا ہے۔ اس سے قبائلی اضلاع کو صوبے کے دیگر علاقوں کے ساتھ بھی بہتر انداز میں منسلک کیا جا سکے گا۔

یہ عوامی ضرورت ہے، اس لیے ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ اس منصوبے کو سنجیدگی سے زیرِ غور لایا جائے۔

آپ بھی کمنٹس میں اپنی رائے دیں اور مطالبے کی حمایت کریں۔

تیراہ میدان شلوبر سپورٹس کمپلیکس قدرت نے اس وادی کو بے مثال حسن عطا کیا ہے۔ یہ پہاڑ، یہ سبزہ اور یہ خوبصورت منظر 💐🌺🌿
16/09/2026

تیراہ میدان شلوبر سپورٹس کمپلیکس
قدرت نے اس وادی کو بے مثال حسن عطا کیا ہے۔ یہ پہاڑ، یہ سبزہ اور یہ خوبصورت منظر 💐🌺🌿

تیراہ میدان لر یاری خیل 🌿 وادیٔ تیراہ —قدرت نے اس وادی کو بے مثال حسن عطا کیا ہے۔ یہ پہاڑ، یہ سبزہ اور یہ خوبصورت منظر ہ...
15/09/2026

تیراہ میدان لر یاری خیل 🌿 وادیٔ تیراہ —
قدرت نے اس وادی کو بے مثال حسن عطا کیا ہے۔ یہ پہاڑ، یہ سبزہ اور یہ خوبصورت منظر ہماری مٹی سے جڑی یادوں کی پہچان ہیں

تیراہ میدان
13/09/2026

تیراہ میدان

13/09/2026

تیراہ میدان باغ بازار ویڈیو

09/09/2026

تیراہ میدان میں دو تین کلومیٹر روڈ بن گیا ہے۔

Address

Peshawar

Telephone

+923005495433

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tirah Valley Khyber posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share