21/08/2023
وفا اور نظریے کا دوسرا نام۔
عمر سرفراز چیمہ۔
عمران خان نے تین مہینے کے لیے گورنر شپ دی اور
تین مہینے سے زائد ہو گئے ہیں جیل میں ہیں لیکن آج بھی کہتا ہے کے جان دے دوں گا لیکن نظریہ اور خان کو نہیں چھوڑوں گا۔
ایک نئی تاریخ لکھی جا رہی ہے
کے ایک طرف خان کے نام پر اعلیٰ عہدوں میں بیٹھنے والے دو دن جیل کی گرمی برداش نہیں کر سکے اور ایک طرف عمر سرفراز چیمہ ، یاسمین راشد، محمود الرشید، علی محمد خان، شہریار آفریدی اور کئی گمنام سپاہی جو آج بھی سیاسی کارکنوں کو سیکھا رہے ہیں کے نظریے اور قائد سے وفاداری اس طرح نبھائی جاتی ہے