Pak news

Pak news local news

03/08/2022

یہ مجھے بتائیں کہ کوئی ایسی چیز ہے جس پر مجھے گرفتار کریں گے، میں تو ان کا شکریہ ادا کروں گا اگر یہ میرا نام ای سی ایل میں ڈالیں کیونکہ میں نے باہر جانا ہی نہیں

لیکن آپ ان پوچھیں ان کا جب ای سی ایل پر آتا ہے کیوں رونا شروع ہو جاتے ہیں کیونکہ ان کا سب کچھ باہر ہے اور میں اپنے ملک میں ہی خوش ہوں چئیرمین تحریک انصاف عمران خان

16/06/2022

یہ پختونخواہ والے نہیں سدھریں گے، انکی قسمت دیکھو

15/03/2022

Karm patang rahi hai وہ کام پہ ٹانگ رہی ہے

07/03/2022

سیاستدان ملک سے باہر جائیدادیں کیوں بناتے ہیں
اور کتا چرائی ہوئی روٹی کہاں بیٹھ کر کھاتا ہے،
سنیے دلچسپ مماثلت کی کہانی

01/03/2022

Jab angrej mulk driving sidha nahin kar sakte to Pakistan ke sath muqabla kya karega sare Pakistani nature comment mein likhate Pakistan zindabad

18/12/2021
14/12/2021

🤣😅اس مزاحیہ ویڈیو کو اپنے تمام رشتہ داروں کے ساتھ لازمی شیئر کریں ۔ کہ جب بھی کسی رشتہ دار کے پاس جانا ہو تو گھر کے سارے بچے اپنے ساتھ نہ لے جائیں😁. دوسروں کے جیب کا بھی خیال رکھا کریں کیونکہ مہنگائی بہت بڑھ گئی ہے 😂اور ہاں جب آپ کو روکنے کو کہیں تو ہاں کے بجائے نہ کہیں 👍😂😁۔

سیاست یا دھوکہ!!!سرخ نشان تیز کے نیچے سفید پوش بندہ ہمارے حلقے سرائے نورنگ کا منتخب ممبر صوبائی اسمبلی ہے، اس سے قبل بھی...
09/12/2021

سیاست یا دھوکہ!!!

سرخ نشان تیز کے نیچے سفید پوش بندہ ہمارے حلقے سرائے نورنگ کا منتخب ممبر صوبائی اسمبلی ہے، اس سے قبل بھی ایم پی اے رہ چکا ہے، جمعیت علماء اسلام سے تعلق رکھتا ہے، پچھلے تین سالوں میں سرائے نورنگ کیلئے کوئی ترقیاتی کام تو دور کی بات ہے آنے کی زخمت تک نہیں کیا، تین سالوں سے حلقے کے عوام سے غائب رہا، کبھی کبھار جب دورہ کرتا تو لینڈ کروزر میں تیز رفتار سے گزر کر ایک دو سرمایہ داروں کے ساتھ ملاقات کے بعد فورآ پشاور اسلام آباد واپس چلا جاتا، لیکن آج جب بلدیاتی انتخابات کا دور ہے تو ایک بار پھر بازار، گاوں، گلیاں اور گھر گھر جاکر اپنے جماعت سے امیدوار کیلئے ووٹ مانگ رہا ہے،
ہم سن رہے ہیں کہ سیاست عبادت ہے، سنا ہے سیاست کا مطلب سرمایہ داروں طاقت ور طبقے سے غریب طبقے کے حقوق چھیننے کا نام سیاست ہیں لیکن یہاں تو الٹا ہو رہا ہے طاقت ور کا ساتھ دیکر غریب سے دور رہتے ہیں، غریب مڈل کلاس لوگوں کیلئے وقت تک نہیں، پچھلے 3 سالوں میں کسی نے ایک دن ایسا نہیں دیکھا ہوگا جیسا آج الیکشن کے دوران بازار میں گھومتا ہے
یہ لوگ کیوں ہمیں دھوکہ دے رہے ہیں، مذید ایسے لوگوں سے دور رہنا چاہیے
احمد انقلابی وزیر

سراے نورنگ میں پہلی بار رایل پیزا شاپ میں   "'چائینز رائس""  دستیاب ہیں۔۔۔۔۔۔۔ پیل مارکیٹ سراے نورنگ
08/12/2021

سراے نورنگ میں پہلی بار رایل پیزا شاپ میں "'چائینز رائس"" دستیاب ہیں۔۔۔۔۔۔۔
پیل مارکیٹ سراے نورنگ

Isllambad
17/06/2021

Isllambad

Address

Peshawar

Telephone

+923154979819

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pak news:

Share