Fahim wazir

Fahim wazir stand for justice
social activities

12/06/2025

پرامن قوم پر ایف سی 243 وینگ کا یلغار، بندوقیں تانے اور گالی گلوچ معدنیات اور وسائل کی جنگ میں سب ننگے ہو رہے ہیں۔
قوم کو حقوق نہیں مل رہے ہیں۔
پچھلے 16 مہینوں سے قوم کیساتھ مزاکرات کے نام پر دھوکہ کیا جا رہا ھے۔
مظلوم قوم

05/06/2025

مشر وارئ 🕊️🖤

01/06/2025

جمہوریت کا جنازہ نکل رہا ہے تو ذرا دھوم سے نکلے
سرکاری دھاندلی شروع... see more

29/05/2025

Cp یا الله خیر۔نواب شاہ ٹرین ایکسڈنٹ
لاہور کی طرف جانے والی ٹرین سرگودھا۔۔۔See more

26/05/2025

آنس مسعود کی قتل کی سی سی ٹی وی فوٹیج
ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے باغ والی گلی میں حالیہ دنوں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جس میں دو چچا زاد بھائیوں پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی۔
واقعہ کے مطابق، دونوں بھائی اپنے دادا کے لیے کفن لینے جا رہے تھے جب ان پر حملہ ہوا۔

21/05/2025

سفید داڑھی اور یہ اسرائیلی پولیس 👮

20/05/2025

وا جي. هم ړنګ کار وير سرا په چار د پنجاب غلام دی.🤣

17/05/2025

ضلع اورکزئی میں آفریدی قوم کے ساتھ ظلم ناقابل برداشت ہے

10/05/2025

جمرود بازار کے قریب جس کیری ڈبے پر ف ائرنگ کی گئی ہے اس کی مختصر ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی

08/05/2025

آج کل کے دور میں اگر کسی نے بہادری سیکھنی ہے تو بلوچوں سے سیکو 👊

07/05/2025

الفاظ نہیں ہیں میرے پاس کہ اس غلیز ، بدتمیز اور پاکستانی دلالوں میں سے ایک دلال کو کیا الفاظ استعمال کرو 🤬

07/05/2025

انڈیا اور پاکستان کے بارے میں سنی سنے باتیں چھوڑو یہ حالات دیکھو یہ انگور اڈہ وانا میں پاکستانی فوج کا ردعمل

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fahim wazir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share