Pakistan Tehreek Insaf PTI News

Pakistan Tehreek Insaf PTI News Har waqt har khabar se bahabar

Haji sahib and Pakistani Awam
04/01/2023

Haji sahib and Pakistani Awam





04/01/2023

کرنل ماہراہ خان
میجر سجل علی
بریگیڈیر مھوش حیات
کپٹن کبرا خان
جنھوں نے ہمارے ملک کے خاطر اپنا پسینہ بھی بہایا اور تھوڑا سا خون بھی😂😂







د کے پی حکومت گورنر لہ د ہیلی کاپٹر ورکولو نہ انکار اوکو۔(نیوز)پتہ نہ لگی زر ولی خانہ سہ عجیبہ عجیبہ نظامونہ دی 😅😅د امپو...
26/12/2022

د کے پی حکومت گورنر لہ د ہیلی کاپٹر ورکولو نہ انکار اوکو۔(نیوز)
پتہ نہ لگی زر ولی خانہ سہ عجیبہ عجیبہ نظامونہ دی 😅😅
د امپورٹڈ حکومت گورنر اوم سہ حیثیت نشتہ
پتہ نہ لگی چہ آخری وخت دے.......

🤣🤣🤣


24/12/2022

پچھلے تین دِنوں میں جاری ہونے والی تین متضاد پالیسیوں سے آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ حکومت اور بیوروکریسی تعلیم کے معاملے میں کتنی سنجیدہ ہے. وہ انگریز جنہیں ہم گالیاں دیتے نہیں تھکتے، انہوں نے ایک پالیسی بنائی اور دو سو سال بغیر کسی تعطل کے چلتی رہی. پھر ایک براؤن انگریز سیکرٹری صاحب نے سوچا کہ ہم اپنا شوشا چھوڑ کے کچھ نمبر بناتے ہیں عقل و خرد کی اتنی کمی کہ ہمارے براؤن انگریز صاحب کی یہ پالیسی تین دِن نہیں چل سکی

ابھی ایک چوتھا نوٹیفکیشن بھی ہوگا جس میں میں پندرہ فروری والی تاریخ پھر پرانی تاریخ پر جائے

اتنی ہتک کے بعد سیکرٹری اور ڈائریکٹر صاحب اگر ڈوب نہیں مرتے تو کم از کم تھوڑی شرم دکھا کر استعفیٰ دیں اور گھر بیٹھ جائیں

27/11/2022

کل کے جلسے کے بعد میرا دل بالکل بھی نہیں چاہتا کہ میں عمران نیازی کا ساتھ دو
اس نے پچھلے مہینوں میں ملک کو جتنا نقصان پہنچایا تو وہ نواز اور زرداری مافیا نے بھی نہیں پہنچایا ہوگا۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ
1_ اس گمراہی مارچ میں حکومتی وسائل کا بے دریغ استعمال ہوا
2_پاکستان کے اداروں اور خاص کر فوج کے خلاف جس طرح مہم چلائی گئی تو شاید یہ کام دشمن ممالک سو سال تک نہیں کروا سکتے۔
3۔اس گمراہی مارچ میں بے حیائی اور بے ہودگی پھیلائی گئی
4۔اس طرح کے مارچ،جشن اور جلوس یہود اور عیسائی کرتے ہیں
5_اور آخری بات یہ ہے کہ اس مارچ نے کونسا بڑا کام کیا اگر لوگوں کو اسطرح جمع کیوں کیا اگر اسمبلی توڑنے تھے تو آپ سیدھے میڈیا پر کہہ دیتے۔
No more pti bye🫡🫡🫡
No more democracy 🙏🙏🙏

28/10/2022

بریکنگ: حامد خان گروپ کے امیدوار اور پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ عابد زبیری سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر منتخب کئی سال بعد عاصمہ جہانگیر گروپ اور ن لیگ کے حمایت یافتہ امیدوار احسن بھون کو واضح شکست
Congratulations PTI & Hamid Khan Group..
🇵🇰✌️

الیکشن کمیشن نے سیاسی فیصلے کے بنیاد پر عمران خان کو نا اہل قرار دیا
21/10/2022

الیکشن کمیشن نے سیاسی فیصلے کے بنیاد پر عمران خان کو نا اہل قرار دیا

By Election 16/10/2022 Punjab assembly result
16/10/2022

By Election 16/10/2022 Punjab assembly result

National Assembly By Election 16/10/2022 result
16/10/2022

National Assembly By Election 16/10/2022 result

پاکستان میں ہمیشہ انصاف ہوتا ہے لیکن آ پکے پاس پیسہ ہونا لازمی ہے بس صرف پیسہ اور کچھ نہیںلیگی عدالت کا فیصلہ
29/09/2022

پاکستان میں ہمیشہ انصاف ہوتا ہے لیکن آ پکے پاس پیسہ ہونا لازمی ہے بس صرف پیسہ اور کچھ نہیں
لیگی عدالت کا فیصلہ

22/09/2022
04/09/2022

پکا پٹواری تھا وہ
پی ٹی آئی والے لائک اور شیئر
ضرور کریں

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Tehreek Insaf PTI News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share