07/07/2025
*آئیں قران سیکھیں*
*فہم القرآن کلاس*
بمقام :گلز رونق شادی ہال حاجی کیمپ پشاور شہر
بتاریخ: 9 جولائی
بروز: بدھ
بوقت: صبح 5:15 بجے
خواتین کے لئے پردے کا خصوصی اہتمام کیا گیا ہے۔
خود بھی شریک ہوں ، اہل خانہ اور دوستوں کو بھی شریک کرواکر ثواب دارین حاصل کریں۔۔
شکریہ
اس پیغام کو آگے شئیر کریں۔۔۔