The Reality

The Reality To show reality

20/07/2025
13/07/2025

ختونخواہ میں پی ٹی آئی کی سیاست فوج نہیں ختم کرسکی لیکن آج بنوں میں عاصم یزید کی فوج کے شہریوں پر ظلم کے پہاڑ گرانے پر ع...
20/07/2024

ختونخواہ میں پی ٹی آئی کی سیاست فوج نہیں ختم کرسکی لیکن آج بنوں میں عاصم یزید کی فوج کے شہریوں پر ظلم کے پہاڑ گرانے پر علی امین گنڈاپور کی مجرمانہ خاموشی اور سہولت کاری کے بعد پی ٹی آئی کو ناقابل تلافی نقصان پہنچے گا
‏⁦‪ ‬⁩

اکستانی فوج کی طرف سے کل بنوں میں امن مارچ کے شرکاء پر فائرنگ اور خون کی گولی کھیلے جانے کے خلاف بنوں کے بہادر عوام نے آ...
20/07/2024

اکستانی فوج کی طرف سے کل بنوں میں امن مارچ کے شرکاء پر فائرنگ اور خون کی گولی کھیلے جانے کے خلاف بنوں کے بہادر عوام نے آج بنوں کینٹ کے سامنے دھرنہ دے دیا ہے اور مطالبہ فوجی دھشتگردوں کی گرفتاری ہے
‏⁦‪ ‬⁩

20/07/2024

میرے پیسوں سے میری حفاظت کیلئے خریدی گئی گولیاں میری محافظ مجھ پر ہی برسا رہے ہیں!!
‏⁧‫ ‬⁩
‏⁦‪ ‬⁩
‏⁦‪ ‬⁩

03/02/2024



02/02/2024

بلوچ تم سے تنگ پختون تم کو نہیں مانتے، کشمیری تم سے مایوس پنجابی تم سے عاجز، گلگت بلتستان

والے تمہارے خلاف ہیں!

کیا پورا پاکستان غلط ہے؟

اور تم درست ہو!

Rest in peace our hero 🙏How we can forget your memories 😭😭😭
02/02/2024

Rest in peace our hero 🙏
How we can forget your memories 😭😭😭

02/02/2024






Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Reality posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category