Kpk police News updates

Kpk police News updates Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kpk police News updates, Media, kpk, Peshawar.

Online apply 👉👉👉 www.etea.edu.pk  20 August to 08 September
16/08/2024

Online apply 👉👉👉 www.etea.edu.pk 20 August to 08 September

((پولیس پارٹی پر فائرنگ/2 پولیس،3 راہگیر زخمی))دہ صوابې پوليس دوه تنکې ځوانان په کنډہ موړ چوکې کښې ده منشیات فروشو په ډز...
19/01/2024

((پولیس پارٹی پر فائرنگ/2 پولیس،3 راہگیر زخمی))
دہ صوابې پوليس دوه تنکې ځوانان په کنډہ موړ چوکې کښې ده منشیات فروشو په ډزو باندې زخمیان شوې دې، اے ایس آئی عامر خان شيخ جانه او هيډ کانسټيبل بهار علی اسماعيله، اللّٰہ تعالیٰ دې ورله روغ صحت او لوئې ژوند ورکړې، ټول ئې په خپلو خصوصې دعاګانو کښې ياد ساتئې....!!صوابی: Kpk police zindabad

((((*بریکنگ نیوز*))))ڈسٹرکٹ پولیس صوابیپریس ریلیز :-مورخہ 18 جنوری 2024*صوابی۔گزشتہ روز ضلعی پی ٹی آئی رہنماء شاہ خالد ک...
18/01/2024

((((*بریکنگ نیوز*))))
ڈسٹرکٹ پولیس صوابی
پریس ریلیز :-مورخہ 18 جنوری 2024

*صوابی۔گزشتہ روز ضلعی پی ٹی آئی رہنماء شاہ خالد کے قتل کا معمہ حل*
*دو ملزمان گرفتار آلہ قتل دو عدد پستول،واردات میں استعمال ہونے والے دو عدد موبائل اور موٹرسائیکل برآمد*

وجہ عناد:-بھائی کے قتل کا بدلہ۔
*ملزمان عرفان شاہد اور نظام اللہ پسران امرا علی ساکنان سلیم خان محلہ امیر احمد خیل نے اعتراف جرم کرلی*
*ِیہ کیس پولیس کےلیے اہم چیلینج تھا،تاہم پولیس ٹیم نے انتہائی مہارت کے ساتھ جدید ٹیکنالوجی کو استعمال کرتے ہوئے اصل ملزمان تک رسائی حاصل کرکے دونوں کو گرفتار کرکے دوران تفتیش ملزمان نے سارے راز اگل دئیے۔ایس پی انوسٹی گیشن صوابی خان خیل خان کا ڈی ایس پی صوابی جواد خان اور ایس ایچ او صوابی لیاقت شاہ خان کے ہمراہ پریس کانفرنس*

*صوابی۔تفصیلات کے مطابق بمورخہ 11.01.2024 کو بمقام صوابی بازار میں دو موٹرسائیکل سوار نے مسمی شاہ خالد سکنہ چھوٹا لاہور پر فائرنگ کرکے شدید زخمی کیا بعد میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جانبحق ہوئے۔
اس واقعہ کا اطلاع ملتے ہی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر صوابی ہارون رشید فوری طور جائے وقوعہ پہنچ کر سپاٹ پر موجود ایس پی انوسٹی گیشن خان خیل خان ،ڈی ایس پی صوابی جواد خان اور ایس ایچ او صوابی لیاقت شاہ خان کو اصل حقائق جاننے اور ملزمان کو جلد از جلد گرفتاری کرنے کا ٹاسک سونپا،
اس واقعہ پر آر پی او مردان محمد سلیمان خان نے نوٹس لیتے ہوئے پولیس ٹیم کو اس کیس کو ہمکنار کرنے کا حکم جاری کیا۔
جس پر ایس پی انوسٹی گیشن صوابی خان خیل خان کے سربراہی میں ڈی ایس پی صوابی جواد خان کے قیادت میں پولیس ٹیم ایس ایچ او صوابی سب انسپکٹر لیاقت شاہ خان،انچارج CFU اے ایس آئی حافظ زاہد علی،ڈی ایس بی انچارج اے ایس آئی عامر علی و تفتیشی آفیسر نے دن رات محنت ،سی سی ٹی وی کیمرے کی فوٹیج اور جدید خطوط کو بروئے کار لاتے ہوئے ملزمان تک رسائی حاصل کرکے دوران کامیاب چھاپہ زنی ملزمان عرفان شاہد اور نظام اللہ پسران امرا علی ساکنان سلیم خان محلہ امیر احمد خیل کو گرفتار کرکے دوران تفتیش ملزمان نے اعتراف جرم کرتے ہوئے راز اگل دئیے۔جنہوں نے کہا کہ مقتول شاہ خالد نے ہمارے بھائی انعام اللہ کو قتل کیا تھا ۔ملزمان سے واردات میں استعمال ہونے والے دو عدد آلہ قتل پستول ،دو عدد موبائل فونز اور موٹرسائیکل بھی برآمد کیا گیا۔مزید تفتیش جاری ہیں۔
* #ترجمان صوابی پولیس* copy well done Swabi police 👌

گدون تھانہ گدون  عوامی شکایات کے پیش نظر تھانہ IDS پولیس کی اہم کاروائیمعصوم اور کم عمر لڑکوں کی قابل اعتراض ویڈیوز اور ...
09/10/2022

گدون تھانہ گدون
عوامی شکایات کے پیش نظر
تھانہ IDS پولیس کی اہم کاروائی

معصوم اور کم عمر لڑکوں کی قابل اعتراض ویڈیوز اور تصاویر بنوا کر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کرنے والا ملزم گرفتار
ملزم سجاد حسین سکنہ ملک آباد جو کہ سرکاری سکول میں بحیثیت چوکیدار ملازم ہے جس کے متعلق سکول کے کم عمر لڑکوں کی قابل اعتراض ویڈیوز اور تصاویر بنا کر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کرکے عوام میں اضطراب پیدا کرنے کی شکایات موصول ہو رہی تھیں جس کو گرفتار کرکے موبائل فون برآمد کرکے بغرض تجزیہ فارنزک لیبارٹری بھجوا دیا گیا ہے
تفصیلات کے مطابق S H O I D S GADOON کو کئی دنوں سے عوامی شکایات موصول ہو رہی تھیں کہ ایک شخص جو سرکاری سکول میں بحیثیت چوکیدار سرکاری ملازمت کرتا ہے اور موبائل فون پر کم عمر لڑکوں کی قابل اعتراض ویڈیوز اور تصاویر بنوا کر بعد میں سوشل میڈیا پر اپلوڈ کرکے عوام میں بے چینی اور اضطراب پیدا کرتا ہے جس پر ملزم سجاد حسین سکنہ ملک آباد کے خلاف چائلڈ پروٹیکشن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔
ان شکایات کے پیش نظر مقدمہ درج ہونے پر ملزم سجاد حسین سکنہ ملک آباد کی نگرانی کی گئی اور بالآخر S D P O GADOON افتخار خان کی زیر نگرانی کامیاب کاروائی کے دورہے۔ملزم کو گرفتار کیا گیا.
ملزم سے موبائل فون برآمد کرکے ملاحظہ کرنے پر ویڈیوز موجود پائی گئیں جبکہ مزید تجزیہ کے لئے فارنزک لیبارٹری بھجوا دیا گیا۔ گرفتار شدہ ملزم سے مزید انٹاروگیشن کی جا رہی

*محکمہ پولیس کے گریڈ-7 سے 16 تک یونیفارم پولیس پرسنلز کیلئے Risk الاؤنس میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری۔**ڈی آر اے کے بجائے ...
25/07/2022

*محکمہ پولیس کے گریڈ-7 سے 16 تک یونیفارم پولیس پرسنلز کیلئے Risk الاؤنس میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری۔*
*ڈی آر اے کے بجائے پولیس کیلئے 15 فیصد Risk الاؤنس 2017ء کے ابتدائی تنخواہ کیمطابق دیا جائے گا۔*
*اطلاق یکم جولائی سے ہوگا۔*

(((کلابٹ میں فائرنگ سے دوپولیس اہلکار شہید ہوگئے)))(پولیس کی جوابی فائرنگ سے ملزم بھی جاں بحق)صوابی:کلابٹ میں پولیس موبا...
10/06/2022

(((کلابٹ میں فائرنگ سے دوپولیس اہلکار شہید ہوگئے)))
(پولیس کی جوابی فائرنگ سے ملزم بھی جاں بحق)
صوابی:کلابٹ میں پولیس موبائل پر فائرنگ سے دو پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔پولیس کے مطابق تحصیل ٹوپی کے علاقے کلابٹ میں گشت پر مامور پولیس پر سلمان نامی شخص نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں کانسٹیبل عامرخان شہیدجبکہ اے ایس آئی یاسرخان شدید زخمی ہوا۔پولیس کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور سلمان جاں بحق ہوا۔زخمی اہلکار کو طبی امداد کےلئے باچا خان میڈیکل کمپلیکس منتقل کردیا گیا۔جہاں زخمی اہلکار دوران علاج دم توڑ گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی مزید تحقیقات کررہے ہیں شہیدپولیس کنسٹبل عامر خان کی نماز جنازہ آج صبح 06:00 بجے پولیس لائنز صوابی شاہ منصور میں ادا کی گئی۔نماز جنازہ میں ڈی پی او صوابی محمد شعیب خان، ایس پی انوسٹی گیشن صوابی محمد فیاض ،ڈی ایس پیز نورالامین خان، فاروق زمان، ظریف خان، افتخار علی و دیگر پولیس افسران و اہلکاران نے شرکت کی۔ڈی پی او صوابی اور پولیس کے چاک و چوبند دستے نےان کو سلامی دی اور پھولوں کے گلدستے رکھےملزم کی فائرنگ سے کنسٹبل عامر خان جاں بحق جبکہ انچارج چوکی کلابٹ اے ایس آئی یاسر خان شدید زخمی ہوا ہے جو کہ ہسپتال میں زیر علاج ہے۔(امجدعلی صوابی نامہ نیوز).

صوابی۔۔۔انچارج چوکی کلابٹ یاسر خان اور عامر خان  دونوں فائیرنگ سے شہادت کے اعلی مرتبے پر فائز 🤲…اللہ  دی ورتہ معفرت نصیب...
10/06/2022

صوابی۔۔۔انچارج چوکی کلابٹ یاسر خان اور عامر خان دونوں فائیرنگ سے شہادت کے اعلی مرتبے پر فائز 🤲…اللہ دی ورتہ معفرت نصیب کی آمین ثم آمین۔۔۔😭😭😭

خدمت بھی عبادت بھی صوابی  پولیس انسانی ہمدردی کے جذبہ سے سرشار عوامی خدمت میں پیش پیش*_چوکی نارنجی انچارج سب انسپکٹر سبح...
08/06/2022

خدمت بھی عبادت بھی

صوابی پولیس انسانی ہمدردی کے جذبہ سے سرشار عوامی خدمت میں پیش پیش*_

چوکی نارنجی انچارج سب انسپکٹر سبحان اللہ جدون ایک متاثرہ خاتون کو عزت کے ساتھ پیش ہوکر انکے مسائل تفصیل سے سن کر بھر پور حوصلہ دی گئی۔

ہمارے معاشرے میں بنت خواء کو عزت دینا کسی اعزاز سے کم نہیں،پولیس وردی پہن کر اس طرح تھانے اور چوکیات میں متاثرہ انسان کو حوصلہ دینا اور مطمئین کرنا عبادت سے بھی کم نہیں ۔
اللہ تعالیٰ نے تخلیق کے درجے میں عورت کو مرد کے ساتھ ایک ہی مرتبہ میں رکھاہے، اسی طرح انسانیت کی تکوین میں عورت مرد کے ساتھ ایک ہی مرتبہ میں ہے، ارشادِ باری تعالیٰ ہے :

يَا أَيُّهَا النَّاسُ اتَّقُواْ رَبَّكُمُ الَّذِي خَلَقَكُم مِّن نَّفْسٍ وَاحِدَةٍ وَخَلَقَ مِنْهَا زَوْجَهَا وَبَثَّ مِنْهُمَا رِجَالاً كَثِيرًا.
۔

(((پولیس اہلکارافضل صدیق کو سپردخاک کیاگیا)))صوابی:دوبیان میں نامعلوم افراد کی جانب سے قتل کئے گئے دیہہ دوبیان سے تعلق ر...
31/05/2022

(((پولیس اہلکارافضل صدیق کو سپردخاک کیاگیا)))
صوابی:دوبیان میں نامعلوم افراد کی جانب سے قتل کئے گئے دیہہ دوبیان سے تعلق رکھنے والے کنسٹبل افضل صدیق کی نمازِ جنازہ آبائی گاؤں دوبیان میں ادا کرکے آبائی قبرستان میں سپردخاک کیا گیا۔پولیس کے چاق و چوبند دستے نےقبر پر سلامی پیش کی، بعد اذاں شرکاء کی جانب سے قبر پر پھولوں کے گلدستے رکھے گئے اور فاتحہ خوانی کی گئی.اس موقع پر ڈی پی او صوابی نےپولیس اہلکار کے لواحقین سے ملاقات کرکے دادرسی کی، نامعلوم ملزم/ملزمان کو ٹریس و گرفتار کرنے اور ہر ممکن تعاون کرنے کی یقین دہانی کرائی

افسوس ناک خبر 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭صوابی ہیڈ کانسٹیبل میاں افضل_صدیق باچا وفات پاچکا ہے، جن کا نماز جنازہ آج مورخہ 31/05/2022 بوق...
31/05/2022

افسوس ناک خبر 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
صوابی ہیڈ کانسٹیبل میاں افضل_صدیق باچا وفات پاچکا ہے، جن کا نماز جنازہ آج مورخہ 31/05/2022 بوقت 10 بجے دوبیان صوابی میں ادا کی جائیگی، اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء کریں آمین🤲🤲

Address

Kpk
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kpk police News updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category