20/08/2026
ٹک ٹاکر قتل/کیس
ٹیکسلا میں معروف ٹک ٹاکر شمسو عرف گیلہ منہ قتل کیس
مطلوب ملزمان کی گرفتاری کے لئے راولپنڈی پولیس کا خیبرپختونخوا پولیس سے رابطہ
ملزمان کا تعلق ضلع دیر لوئر سے ہے،
پنجاب پولیس نے تصاویر و دیگر معلومات مقامی پولیس کو فراہم کردیں،
راولپنڈی پولیس کی خصوصی ٹیم دیر میں کارروائی کے لئے پہنچے گی