
08/08/2025
ہمیں تو ڈرپ لگنی ہو تو ہماری ناڑ نہیں ملتی غزہ کے لوگوں کے جسم بھوک سے اتنے کمزور ہو گے ہیں کہ آپ انکی پسلیاں آسانی سے گن سکتے ہیں انکے جسموں سے گوشت ختم ہو چکا ہے ساری ہڈیاں انگلیوں پر گنی جا سکتی ہیں انکے بازو ٹانگوں کی ہڈیاں کسی حادثے میں فیکچر تو نہیں ہوئی جانچ سکتے ہیں ہر انسان میں گوشت کے اندر جو ہڈیوں کا ڈھانچہ ہوتا ہے اسکا مطالعہ کر سکتے ہیں آپ غزہ میں ہیں اور میڈیکل فیلڈ سے ہیں تو ہر انسان پر نظر ڈال کر انسانی اعضاء کا اصل مسکن اور شیپ دیکھ سکتے ہیں مگر سبحان اللہ اتنی بھوک میں بھی انہوں نے اپنے ایمان کا سودا نہیں کیا یقیننا یہ لوگ جنت کے مکین ہیں دنیا انکی عارضی مکین گاہ ہے