Abdullah Dirojy official

02/09/2025

افغانستان کنڑ. زلزلے کےافسوس ناک ویڈیو ایک والد صاحب 18 لاش دفن کے لیا کچھ بندوبست نہیں عوام سے مدد کے اپیل

14/08/2025

دیر کے عوام اپنی حفاظت خود کریں۔ اگر کوئی شخص آپ کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرے تو اپنے دفاع کو اولین ترجیح دیں۔ یاد رکھیں! جرگہ اور پاسون ہر موقع پر کارامد نہیں ہوتے، اس لیے اپنے ہتھیار اور اپنی حفاظت پر خود بھروسہ کریں۔

ایک ملک ۔ دو نظام ۔ پنجاب کے تمام بڑے شہروں میں 14 اگست کی تیاریاں جوش و خروش سے جاری ہے اس سال پنجاب کے تاریخ کا سب سے ...
03/08/2025

ایک ملک ۔
دو نظام ۔
پنجاب کے تمام بڑے شہروں میں 14 اگست کی تیاریاں جوش و خروش سے جاری ہے
اس سال پنجاب کے تاریخ کا سب سے بڑا اور بہترین 14 اگست منایا جاہیں گا ۔ ۔
خیبرپختونخوا اگست کے مہینے میں گیارہ اضلاع میں فوجی آپریشن اور بے گھر ھونے والے متاثرین کی لیے تیاریاں جوش و خروش سے جاری ۔ ۔۔
کیچھ دن کے بعد ۔ ایک عیجب ہ غریب قسم کا منظر دیکھنے کو ملے گا ۔
جو کیچھ اس طرح کا ھو گا ۔
خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں اج فوجی آپریشن سے 60 دہشتگرد ہلاک ۔ 28 سیکورٹی فورسز کے نوجوان شہید ۔ جبکہ ۔ 16 سویلین بھی گولیاں لگنے سے شہید ۔
پنجاب میں جشن آزادی کی تیاریاں شروع تمام بڑے سٹیڈیم میں جشن کا سماں ۔ نوجوان دل دل پاکستان کا گھانا گھاتے ھوے جوم اٹھے ۔ ہر طرف خوشیاں ڈانس موسیقی میوزک بھنگڑے ڈالتے ہوئے عوامی مقامات پر رش ۔ خدا کریں کے ہمارا یہ اخری تبصرہ غلط ثابت ہو جاے ۔

29/07/2025

باجوڑ جاری اپریشن میں فوج اور طالبان دونوں کے طرف سے اللہ اکبرکے نعرے جبکہ درمیان میں کافر عوام مارےجارہے ہیں😭💔

“علی امین گنڈاپور یہ کیسے کہہ سکتا ہے کہ باجوڑ کا ‘ڈالری آپریشن’ ان کی مرضی کے بغیر شروع ہوا یا انہیں اس کی کوئی خبر نہی...
29/07/2025

“علی امین گنڈاپور یہ کیسے کہہ سکتا ہے کہ باجوڑ کا ‘ڈالری آپریشن’ ان کی مرضی کے بغیر شروع ہوا یا انہیں اس کی کوئی خبر نہیں تھی؟ نوٹیفکیشن میں واضح طور پر وزیر اعلیٰ کو بھی باقاعدہ کاپی بھیجی گئی ہے۔ اگر وہ یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ ان سے آپریشن کی اجازت نہیں لی گئی، تو وہ یہ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ انہیں اس آپریشن کا علم ہی نہیں تھا؟”

وادی تیراہ میں پرامن احتجاج پر فائرنگ شہداء کی تعداد 8 تک پہنچ گئی دو درجن سے زائد افراد زحمی
27/07/2025

وادی تیراہ میں پرامن احتجاج پر فائرنگ شہداء کی تعداد 8 تک پہنچ گئی دو درجن سے زائد افراد زحمی

تیمرگرہ ہسپتال صرف ریفر ٹو پشاور کیلئے بنایا گیا ہے اس کو آگ لگا کر مسمار کیا جائےیہ آخر کس مرض کی دوا ہے 💔 عشرئی درہ سے...
27/07/2025

تیمرگرہ ہسپتال صرف ریفر ٹو پشاور کیلئے بنایا گیا ہے اس کو آگ لگا کر مسمار کیا جائے
یہ آخر کس مرض کی دوا ہے 💔
عشرئی درہ سے تعلق رکھنے والے یتم بچہ ڈاکٹر انظامیہ غفلت کے وجہ سے انتقال ہوا

میرا سوال یہ ہے کہ اس عورت کو مارنے والے بالکل گناہ سے پاک تھے کیا؟ اس عورت نے تو صرف پسند کی شادی کر لی جو اسلام میں جا...
20/07/2025

میرا سوال یہ ہے کہ اس عورت کو مارنے والے بالکل گناہ سے پاک تھے کیا؟ اس عورت نے تو صرف پسند کی شادی کر لی جو اسلام میں جائز ہے، ہے کسی کے پاس میرے سوال کا جواب۔۔۔

اس بندے کو جانتا نہیں اور نہ کھبی دیکھا ہے مگر بڈھ بیر جیسے حساس علاقے میں ایس ایچ او تعینات ہے وہاں کے ایم این اے نے اس...
16/07/2025

اس بندے کو جانتا نہیں اور نہ کھبی دیکھا ہے مگر بڈھ بیر جیسے حساس علاقے میں ایس ایچ او تعینات ہے وہاں کے ایم این اے نے اسکو ہٹانے کے لے پولیس ڈیپارٹمنٹ اور عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے لیکن گزشتہ دو دنوں سے دیکھ رہاں ہوں کہ بڈھ بیر کے علماء طلباء دین دار طبقہ تبلیغی حضرات سب سڑکوں پر نکلے ہے اور حکومت کو اس ایس ایچ او کی بحالی کا مطالبہ کر رہے ہے زندگی میں پہلی بار دیکھا کہ کسی ایس ایچ او یا پولیس والے کے لے دین دار طبقہ حمایت کا اعلان کر رہے ہے باقی اہل علاقہ کو معلوم ہو گا کہ بندہ کس طرح ہے مگر عوام کی سپورٹ اور علماء نیک لوگوں کی حمایت دیکھ کر میں نے پوسٹ کیا ----

13/07/2025

جماعت اسلامی اپردیر سابقہ ایم پی اے محمد علی

06/07/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
اپر دیر سندری سے تعلق رکھنے والے
ابوبکر ولد حاجی وزیر محمد مرحوم کمراٹ روڈ پر ٹریفک حادثے میں شہید ہوگئے ہے
نماز جنازہ بروز پیر پشاور وزیر باغ جناز گاہ میں ادا کیا جائیگا

گوالدی روڈ ایک بار پھر خون سے تر ہو چکی ہے۔ آج کی دل دہلا دینے والی خبر میں دو قیمتی انسانی جانیں ضائع ہوگئی ہے ، جبکہ م...
24/06/2025

گوالدی روڈ ایک بار پھر خون سے تر ہو چکی ہے۔ آج کی دل دہلا دینے والی خبر میں دو قیمتی انسانی جانیں ضائع ہوگئی ہے ، جبکہ متعدد زخمیوں کو پاتراک ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں، بلکہ گوالدی روڈ عرصے سے حادثات کا گڑھ بنی ہوئی ہے۔ عوام بارہا مطالبہ کر چکے ہیں کہ اس روڈ کی مرمت اور توسیع کی جائے، لیکن حکومت کی مجرمانہ خاموشی اور نااہلی نے اسے موت کا کنواں بنا دیا ہے۔

سوال یہ ہے کہ عوام کب تک اپنی جانیں کھو کر حکومتی غفلت کا خمیازہ بھگتتے رہیں گے؟ کیا ہماری جانوں کی کوئی قیمت نہیں؟ کیا ترقیاتی فنڈز صرف شہروں کی سجاوٹ اور وزیروں کے پروٹوکول پر خرچ ہوں گے؟

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdullah Dirojy official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Abdullah Dirojy official:

Share

Category