
16/07/2025
وادی کمرٹال/ واعظ اللّٰه شہید کی یاد میں منسوب کمرٹال سپر لیگ سیزن6 کے لیے حکیم آباد کے اونر ساجد نور اور کوچ سعد الرحمن نے مشاورت کے بعد متحرک اور پرجوش نوجوان علی ذادہ کو ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا-
اسی کے ساتھ حکیم آباد نے اپنے سکواڈ کا بھی باقاعدہ اعلان کر دیا ہے جو اس سیزن میں اپنی شاندار کارکردگی سے دل جیتنے کو تیار ہے-
🏏🕊️