03/03/2026
کویت میں تمھارے جو طیارے گرے ھیں اب لوگوں کو گن گن کر بتاؤ ناں
ہمارے تو سلوار اُچھال اُچھا کر تھکتے نہیں تھے
6 تھے
7 تھے
8 تھے
حتکہ تم تو تعداد گیارہ تک لے گیا تھا
اَب بول نا خبیس آ
سانپ سونگھ گیا ای تینوں