Da Regi Awaz

Da Regi Awaz ریگی پشاور کے ہر خبر سے باخبر رہنے کے لیے داریگی آواز لائک اینڈ فالو کریں۔ ریگی کے غیرت مند پٹھان
شکریہ 🙏

Breaking News 👇🏼وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلانپٹرول کی قیمت میں 74 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں...
19/06/2026

Breaking News 👇🏼

وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

پٹرول کی قیمت میں 74 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَانتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع ملی کہ بلال عرف موچی کا بیٹا، جو چند روز قبل آگ ل...
17/06/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع ملی کہ بلال عرف موچی کا بیٹا، جو چند روز قبل آگ لگنے کے باعث شدید جھلس گیا تھا، انتقال کر گیا۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے، اس کی کامل مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب کرے، اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
آمین ثم آمین۔ 🤲💔
"ہر جان نے موت کا مزہ چکھنا ہے، اور پھر تم سب اپنے رب کی طرف لوٹائے جاؤ گے۔"

Yo da gham KhabarDa Regi mesken abad garay da Abdul Hanan zwe da bakhtyar gelkar o da Alam zaib Qari ror Aurangzeb wafat...
17/06/2026

Yo da gham Khabar
Da Regi mesken abad garay da Abdul Hanan zwe da bakhtyar gelkar o da Alam zaib Qari ror Aurangzeb wafat dy nen 2 bje janaza da
Allah de maghferat naseeb ke ameen

اطلاع برائے افغان مہاجرینجمرود میں مقیم تمام افغان مہاجرین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ تین (03) یوم کے اندر رضاکارانہ طور ...
16/06/2026

اطلاع برائے افغان مہاجرین
جمرود میں مقیم تمام افغان مہاجرین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ تین (03) یوم کے اندر رضاکارانہ طور پر علاقہ خالی کر دیں۔ عدم تعمیل کی صورت میں ان کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
بحکم: ایس ایچ او جمرود
صدیق آفریدی

15/06/2026

مردان کاٹلنگ روڈ پر تربیتی طیارہ گر کر تباہ سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہیں

15/06/2026

چیک پلیز۔
مردان شنکر میں پاکستان ایئر فورس کا جہاز گر کر تباہ، دونوں پائلٹس کی شہید ہونے کی اطلاع ہے ۔😭😭

افسوسناک خبرپشاور: اسلامیہ کالج کے ٹرائبل ہاسٹل میں سیکنڈ ایئر کے ایک طالب علم کی موت واقع ہو گیا ہے ذرائع کے مطابق واقع...
15/06/2026

افسوسناک خبر

پشاور: اسلامیہ کالج کے ٹرائبل ہاسٹل میں سیکنڈ ایئر کے ایک طالب علم کی موت واقع ہو گیا ہے ذرائع کے مطابق واقعہ مبینہ طور پر خودکشی کا ہے تاہم اس کی وجوہات تاحال معلوم نہیں ہو سکیں اور بتایا جاتا ہے کہ طالب علم ایک ایتھلیٹ بھی تھا

13/06/2026

پلوسی موچی پیٹرول دکان میں آگ لگ گئی ہے

موٹر وے ایم ون پر پیش آنے والے ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں سابق سینیٹر تاج محمد آفریدی جاں بحق جبکہ ان کا ڈرائیور زخمی ...
12/06/2026

موٹر وے ایم ون پر پیش آنے والے ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں سابق سینیٹر تاج محمد آفریدی جاں بحق جبکہ ان کا ڈرائیور زخمی ہو گیا۔

موٹر وے پولیس کے مطابق حادثہ کرنل شیر خان انٹرچینج کے قریب پیش آیا، جہاں تاج محمد آفریدی کی گاڑی حادثے کا شکار ہوئی۔ حادثے کے نتیجے میں سابق سینیٹر موقع پر ہی دم توڑ گئے، جبکہ زخمی ڈرائیور کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ تاج محمد آفریدی اسلام آباد سے پشاور جا رہے تھے۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق حادثہ گاڑی میں ممکنہ مکینیکل خرابی کے باعث پیش آیا۔

تاج محمد آفریدی 2015ء سے 2021ء تک سینیٹر رہے اور ملکی سیاست میں ایک فعال کردار ادا کرتے رہے۔ ان کے انتقال کی خبر پر سیاسی و سماجی حلقوں میں افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

Disclaimer: This report is based on publicly available statements and media reports.

Information ReportPs Ghazi baba MardanDated 12.06.2026جناب عالیامروز بوقت 1030بجے بمقام پیپل پل سوات ایکسپریس وے علاقہ ت...
12/06/2026

Information Report
Ps Ghazi baba Mardan
Dated 12.06.2026
جناب عالی
امروز بوقت 1030بجے بمقام پیپل پل سوات ایکسپریس وے علاقہ تھانہ غازی بابا میں موٹروے پٹرولنگ افسر چیکنگ کے لئے کھڑے تھے کہ ایک تیز رفتار موٹر کار ازقسم SWIFTنمبری 269 کی ٹکر سے SIنظام الدین موقع پر شہید جبکہ SIاکبر زخمی ہوچکا ہے ۔شہید کو بعرض پوسٹ مارٹم اور زخمی کو بعرض علاج معالجہ انزرگی ہسپتال منتقل کیا گیا ہے ۔مقامی پولیس موجود ہے ۔مزید نگرانی جاری ہے ۔
موٹروے پٹرولنگ موٹر کار نمبر IDP4265 ہے ۔
ڈائری گزارش ہے

Address

Regi Aftizai
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Da Regi Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share