20/08/2026
اعلانِ مسرت و خوشخبری
یومِ والدین و تقسیمِ انعامات
مدرسہ ریاض الجنہ للبنین والبنات، تحصیل چوک قلعہ ڈھیری، فتح پور سوات میں سہ ماہی امتحان کے نتائج اور پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات کی حوصلہ افزائی کے لیے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے، جس میں پوزیشن ہولڈر طلبہ و طالبات میں خصوصی انعامات تقسیم کیے جائیں گے۔
تمام معزز والدین و سرپرستان کو اس بابرکت اور حوصلہ افزا تقریب میں بھرپور شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
📅 تاریخ: 23 اگست 2026، بروز اتوار
⏰ وقت: صبح 9:30 بجے
📍 مقام: مدرسہ ریاض الجنہ للبنین والبنات
زیرِ انتظام:
عزیز توحیدی
ناظم مدرسہ ہٰذا
📞 0347-9197087
زیرِ اہتمام:
قاری ریاض الدین صاحب
مہتمم مدرسہ ہٰذا
03463436908
از دفترِ اہتمام مدرسہ ریاض الجنہ
📞 0946-840606