Chief Minister KP

Chief Minister KP Follow Our page

11/08/2025

خیبرپختونخوا جہاں موروثی سیاست کے برعکس صرف کارکردگی ہی معیار ہے ۔
انفارمیشن ٹیکنالوجی کے میدان میں خیبرپختونخوا نئی راہوں پر ۔۔
دیکھنا نہ بھولئے

11/08/2025

ہنر مند اور بااختیار نوجوان، خود کفیل خیبرپختونخوا
نوجوانوں کو فنی تربیت کیلئے انقلابی پروگرام
ذاتی کاروبار کیلئے قرضوں کی فراہمی

11/08/2025

صحت کارڈ پلس، نئی زندگی کی ضمانت
صحت مند عوام، صوبہ کی ترقی و استحکام کیلئے کوشاں

وزیر اعلٰی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سے تحریک انصاف جنوبی وزیرستان اپر کے صدر حاجی افضل خان محسود کی ملاقات وزیر اعل...
11/08/2025

وزیر اعلٰی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سے تحریک انصاف جنوبی وزیرستان اپر کے صدر حاجی افضل خان محسود کی ملاقات
وزیر اعلٰی سے جنوبی وزیرستان کے حالات اور پارٹی معاملات پر گفتگو
ملاقات میں میاں عباد بھی موجود ۔۔

10/08/2025

محرومیوں کہ داستانیں سناتے خیبرپختونخوا کے ضم اضلاع ترقی کی راہ پر گامزن
وزیر اعلٰی علی امین گنڈاپور کی ذاتی دلچسپی، تاریخ کا سب سے بڑا ترقیاتی پیکج
زراعت، صحت اور تعلیم کے شعبوں میں انقلابی تبدیلیاں

عمران خان کا وژن، تعلیم میں سرمایہ کاری — وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے جامعات کے فنڈز 4.5 ارب سے بڑھا کر 10 ارب کر دیےا...
08/08/2025

عمران خان کا وژن، تعلیم میں سرمایہ کاری — وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے جامعات کے فنڈز 4.5 ارب سے بڑھا کر 10 ارب کر دیے
اگلی نسل پر سرمایہ کاری ہمارا نظریہ ہے!

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے تعلیم دوست اقدامات کا تسلسل — گرلز کیڈٹ کالج ڈی آئی خان کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس چیئرمین فی...
08/08/2025

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے تعلیم دوست اقدامات کا تسلسل — گرلز کیڈٹ کالج ڈی آئی خان کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس چیئرمین فیصل امین گنڈا پور کی زیر صدارت پشاور میں منعقد، داخلہ کمیٹی کی تشکیل، ضابطہ اخلاق کی منظوری، 55 نئی آسامیاں، بورڈ سے وابستگی سمیت اہم فیصلے۔

جشنِ آزادی و معرکۂ حق شجرکاری مہموزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی ہدایات پر محکمہ جنگلات نے ضلع خیبر کے علاقوں سندانہ اور ...
08/08/2025

جشنِ آزادی و معرکۂ حق شجرکاری مہم

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی ہدایات پر محکمہ جنگلات نے ضلع خیبر کے علاقوں سندانہ اور میدان میں شجرکاری تقریبات کا انعقاد کیا، 400 پھلدار پودے مقامی افراد میں تقسیم کیے گئے۔
14 اگست تک جاری مہم میں عوامی شراکت سے ہزاروں پودے لگائے جائیں گے۔

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chief Minister KP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category