Peshawar News Official پشاور نیوزآفیشل

Peshawar News Official پشاور نیوزآفیشل it is Peshawar News Social Media Official Page.

27/03/2025

پشاور، کوہاٹ، بونیر، صوابی اور گرد و نواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔https://Facebook.com/Peshawar.News.pk

27/03/2025

ریاض خان مسعود کمشنر پشاور ڈویژن کو تین مہینے کے لیے پشاور بورڈ چیئرمین کا اضافی عہدہ دے دیا گیا مراسلہ جاری۔۔
https://Facebook.com/Peshawar.News.pk

26/03/2025

پشاور؛ خیبر پختوبخوا موسم بہار کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری. تعطیلات 1 اپریل سے 8 اپریل تک ہوں گے.
3 اپریل سے 8 اپریل تک تمام سکولز سٹاف کتابوں کی تقسیم اور نیو ایڈمیشن کے لیے سکول میں حاضر ہوں گے۔مراسلہ جاری
Facebook.com/Peshawar.news.pk

26/03/2025

پشاور:خیبر پختونخوا حکومت کا عید الفطر کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری تعطیلات 31 مارچ سے 2 اپریل تک ہوں گی..
https://Facebook.com/Peshawar.news.pk

21/03/2025

پشاور: خیبرپختونخوا پی ایس ٹی PST پرائمری سکول ٹیچرز بھرتی، پوسٹنگ ،ٹرانسفر ایکٹ _2011 لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013 میں ترمیم۔اب ٹیچنگ پوسٹنگ ٹرانسفر بھرتی یونین کونسل کے بجائے ایجوکیشن کلسٹر کی بنیاد پر کیے جائیں گئے اس ایجوکیشن کلسٹر میں پانچ گاؤں یا پھر نیبرہوڈ میں پانچ علاقے شامل ہوں گے۔۔مراسلہ
Facebook.com/peshawar.news.pk

21/03/2025

میٹرک امتحانات میں نقل کی روک تھام، پاکٹ گائیڈ کی خرید وفروخت پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد، فروخت کرنے والے اسٹیشنری کی دوکانیں مستقل سیل کرنے اور دوکانداروں کو جیل بھیجنے کا حکم، امتحانی ہالوں کے قریب فوٹو اسٹیٹ مشینیں بھی امتحان کے دوران بند ہونگی، اسسٹنٹ کمشنرز کو امتحانی ہالوں میں ڈیوٹیاں تفویض، امتحانی ہالوں کے قریب عام افراد کے کھڑے ہونے اور جمع ہونے پر بھی پابندی عائد، تمام سرکاری اور پرائیویٹ امتحانی ہالوں میں ذومنگ سی سی ٹی کیمرے نصب، نقل کی روک تھام نہ کرنے والے امتحانی حملے کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ، صرف اچھی شہرت کے حامل عملے کو ہی تعینات کیا جائے گا، امتحانی ہالوں میں موبائل فون، الیکٹرانک ڈیوائس اور ڈیجیٹل گھڑی لانے پر بھی پابندی عائد، پشاور ڈویژن کے تمام پانچوں اضلاع اور اپر اور لوئر چترال کے ڈپٹی کمشنرز آفس میں خصوصی کنٹرول روم قائم، امتحانی عملہ روز شام کے وقت جائزہ اجلاس منعقد کرنے کا پابند ہوگا اور روزانہ کی صورتحال سے ڈپٹی کمشنرز کو آگاہ کرینگے، امتحانی ہالوں کے سیکورٹی کے لیے سیکورٹی عملہ دگنا کیا جائے گا اپریل سے شروع ہونے والے میٹرک کے امتحانات میں نقل کی روک تھام کو یقینی بنانے کے لئے صوبائی حکومت کی ہدایات پر عملدرآمد کے حوالے سے کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں سیکرٹری بورڈ آف انٹر میڈیٹ، چیرمین پشاور تعلیمی بورڈ، ایڈیشنل سیکرٹری ایجوکیشن، ڈپٹی کمشنر پشاور اور دیگر متعلقہ اداروں کے انتظامی افسران نے شرکت کی اجلاس میں چیرمین پشاور تعلیمی بورڈ نے آگاہی دیتے ہوئے بتایا کہ پشاور تعلیمی بورڈ کے زیر انتظام پشاور، چارسدہ، اپر چترال، لوئر چترال، قبائلی ضلع مہمند اور ضلع خیبر کے دو لاکھ کے قریب طلبہ امتحان دئے رہے ہیں جن کے لیے سرکاری اور پرائیویٹ اسکولوں میں 776 امتحانی ہالوں کا انتخاب کیا گیا ہے جس کے لیے 5400 امتحانی عملہ تعینات کیا جائے گا، نقل کی روک تھام اور شفافیت برقرار رکھنے کے لیے تمام امتحانی ہالوں میں سی سی ٹی کیمروں کی تنصیب سمیت دیگر اقدامات کیے گئے ہیں بریفنگ کے تناظر میں میٹرک کے امتحانات میں نقل کی روک تھام اور شفافیت برقرار رکھنے کے لئے اہم فیصلے کئے گئے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود نے کہا کہ صوبائی حکومت کی ہدایات پر من و عن عمل درآمد کیا جائے گا اور میٹرک کے حالیہ امتحانات میں ہر صورت نقل کی روک تھام کی جائے گی، اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے امتحانی عملہ کو مراعات اور اسناد دئے جائیں گے جبکہ خراب کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں کے خلاف سخت تادیبی کاروائی کی جائے گی انہوں نے امتحان کے اوقات میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے اور طلبہ کو بہترین ماحول کی فراہمی سمیت صاف پانی اور دیگر سہولیات کی فراہمی کے بھی احکامات جاری کئے، امتحان میں نقل کی روک تھام کو یقینی بنانے اور اسکولز انتظامیہ کو شریک کرنے کے لیے تمام سرکاری اور پرائیویٹ اسکولوں کے پرنسپلز اور پرائیویٹ اسکولز ریگولیٹری اتھارٹی حکام اگلے ہفتے طلب کر لیں گئے
Facebook.com/Peshawar.news.pk

18/03/2025

پشاور: سالانہ 2025 نتائج 5th کلاس 20% اور مڈل کلاسز 33 % پر رزلٹ جاری کیا جاۓ۔
کلاس5th کا 25 مارچ کو جبکہ مڈل کلاسز کا 28 مارچ کو رزلٹ جاری کیا جاۓ۔
ڈائریکٹریس خیبر پختونخواہ کی طرف سے ہدایات جاری۔۔
https://Facebook.com/peshawar.news.pk

17/03/2025

سکولز آفس میں حاضری کو بائیو میٹرک سسٹم کے ذریعے لینے کے لیے سسٹم انسٹال کرنے کی ہدایات مراسلہ جاری
Facebook.com/Peshawar.news.pk

کھلونا بندوقوں اور فائر کریکر  پر پابندی عائد دفعہ 144 کے تحت کھلونا اسلحہ بندوق  اور فائر کریکر فروخت کرنے پر کارروائی ...
16/03/2025

کھلونا بندوقوں اور فائر کریکر پر پابندی عائد دفعہ 144 کے تحت کھلونا اسلحہ بندوق اور فائر کریکر فروخت کرنے پر کارروائی ہوگی امن و امان کے پیش نظر کھلونا اسلحہ اور فائر کریکر پر مکمل پابندی خلاف ورزی پر دفعہ 188 کے تحت کارروائی ہوگی، عیدالفطر کے موقع پر کھلونا اسلحہ فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ ملکی سلامتی کے پیش نظر کھلونا اسلحہ کلچر کے خاتمے کا اقدام، ڈپٹی کمشنر سرمد سلیم اکرم https://Facebook.com/Peshawar.news.pk

پشاور:  ارمڑ بم میں کالعدم اسلام کے بانی مفتی منیر شاکر شہید ترجمان ایل ار ایچ کی تصدیق
15/03/2025

پشاور: ارمڑ بم میں کالعدم اسلام کے بانی مفتی منیر شاکر شہید ترجمان ایل ار ایچ کی تصدیق

Address

Peshawar
25000

Telephone

+923459073082

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Peshawar News Official پشاور نیوزآفیشل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Peshawar News Official پشاور نیوزآفیشل:

Share