23/04/2026
نئی حلقہ بندی کے مطابق ویلج کونسل مقصود آباد کی یہ بلاک کوڈ ہونگے ۔ جس کسی کے بھی اس بلاک کوڈ میں ووٹ کا اندراج نہیں ہوئے ہیں برائے مہربانی انہی بلاک کوڈز میں اپنا ووٹ اندراج کریں یہ تمام بلاک کوڈز مقصود آباد ویلج کونسل کے ہیں ۔