Work for Humanity

Work for Humanity خدمت خلق مدد خدا
سماجی کارکن
ہیومن رائٹس پشاور کوآرڈینیٹر
NC 43 Chairman...😊

21/03/2025

ہمارے پاس 120+یتیم بچے ہیں ہم ہر سال عید پرانکے لیے کپڑے چپل لینے کی کوشش کرتے ہیں لیکن ڈونیشن کی کمی کی وجہ سے کافی بچے رہ جاتے ہے آئیں اس کار خیر میں ہمارا ساتھ دیں

29/12/2024

اس بہن کا تعلق افغانستان سے ہے رہتی پشاور میں ہے والد کبھی ابلے ہوئے آلو بھیجتا ہے کبھی کسی کا رکشہ چلاتا ہے گھر کرائے کا ہے انتہائی غریبی ہے اور خود معذور ہے جو بھائی انکے لئے ویل چیئر اور رولر چارپائی لینا چاہتا آئیں خود اپنے ہاتھوں سے فراہم
کردیں

Address

Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Work for Humanity posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Work for Humanity:

Share