Peshawar City Charsadda Road

Peshawar City Charsadda Road This page is only for charsadda road and shero jangi people's Peshawar.

13/02/2023

آپیل آپیل آپیل آپیل آپیل آپیل 👇
گورنر خیبر پختونخواہ سے درخواست ہیں کہ LRH کا آچانک دورہ کیجئے بہت برا حال ہیں ہسپتال کا Haji Ghulam Ali Governor 👈Khyber Pakhtunkhwa

01/10/2022
اس سال کے اختتام سے پہلے پشاور بی آر ٹی کا فیڈر روٹ جو پبی تک جائے گا، عوام کے لیے آپریشنل ہوجائے گا۔ اس روٹ (DR-13) پر ...
22/09/2022

اس سال کے اختتام سے پہلے پشاور بی آر ٹی کا فیڈر روٹ جو پبی تک جائے گا، عوام کے لیے آپریشنل ہوجائے گا۔ اس روٹ (DR-13) پر 15 سٹاپ ہونگے۔ اس روٹ کے لئے بسیں پشاور پہنچ چکی ہیں۔

Today's the best photo 🌿🥰💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚                       's Best            •    
21/09/2022

Today's the best photo 🌿🥰
💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚
















's Best












Charsadda Road Peshawar
06/08/2022

Charsadda Road Peshawar

*ریسکیو1122 لکی مروت*لکی مروت: وانڈہ پائندہ خان کے قریب دریاۓ کرم میں دو بندوں کے ڈوبنے کی اطلاع ریسکیو1122 کی غوطہ خور ...
14/07/2022

*ریسکیو1122 لکی مروت*

لکی مروت: وانڈہ پائندہ خان کے قریب دریاۓ کرم میں دو بندوں کے ڈوبنے کی اطلاع ریسکیو1122 کی غوطہ خور ٹیموں نے جاۓ حادثہ پر پہنچ کر عصمت اللّٰہ کی لاش برآمد کر لی۔احسان اللّٰہ نامی نوجوان کو ریکور کرنے کے لیے سرچ جاری ہے۔ سرچ آپریشن کی نگرانی ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر فصیح اللہ خان صاحب خد کر رہے ہیں۔

ترجمان ریسکیو 1122 لکی مروت

Nadra new office ring road peshawar
08/07/2022

Nadra new office ring road peshawar

کمشنر پشاور ریاض خان محسود اور ڈائریکٹر جنرل شاہ رخ علی خان کے احکامات کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز پشاور ڈویژن ذیشان ...
07/07/2022

کمشنر پشاور ریاض خان محسود اور ڈائریکٹر جنرل شاہ رخ علی خان کے احکامات کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز پشاور ڈویژن ذیشان محسود کی ہدایت پر فوڈ سیفٹی ٹیم کی کارخانوں مارکیٹ اور یونیورسٹی ٹاون میں کاروائی۔
کاروائی کے دوران مختلف شاپس ،مارٹس،ریسٹورنٹس اور فاسٹ فوڈز پوائنٹس کی انسپکشن کی گئ۔
مختلف مارٹس سے ممنوع انرجی ڈرنکس اور ملٹی نیشنل کمپنی کی ایکسپا یئرڈ ڈیری پراڈکٹ ضبط۔
متعدد مارٹس پر بھاری جرمانہ عائد۔

Address

Charsadda Road Khan CNG
Peshawar
25000

Telephone

+923440728178

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Peshawar City Charsadda Road posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Peshawar City Charsadda Road:

Share

Category