Views today

Views today Youtube/ views today
Gmail/ [email protected]

یاسر صافی ایڈوکیٹ ویوز ٹوڈے پر ہفتہ وار پروگرام کرینگے جس میں مختلف فیلڈ سے تعلق رکھنے والے شخصیات سے انٹرویوز لینگے۔۔۔
31/12/2021

یاسر صافی ایڈوکیٹ ویوز ٹوڈے پر ہفتہ وار پروگرام کرینگے جس میں مختلف فیلڈ سے تعلق رکھنے والے شخصیات سے انٹرویوز لینگے۔۔۔

28/12/2021
بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے خصوصی پروگرام کل۔۔۔۔کل بروز ہفتہ صرف ویوز ٹوڈے پر
24/12/2021

بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے خصوصی پروگرام کل۔۔۔۔
کل بروز ہفتہ صرف ویوز ٹوڈے پر

جمعے سے پیر کے دوران بارش کا امکان۔
09/06/2021

جمعے سے پیر کے دوران بارش کا امکان۔

محکمہ تعلیم خیبر پختونخواہ نے گرمی بڑھنے کی وجہ سے گرم علاقوں میں پرائمری سکولوں کیلئے دورانیہ صبح 7 بجے سے 11 اور مڈل س...
08/06/2021

محکمہ تعلیم خیبر پختونخواہ نے گرمی بڑھنے کی وجہ سے گرم علاقوں میں پرائمری سکولوں کیلئے دورانیہ صبح 7 بجے سے 11 اور مڈل سے ہائرسیکنڈری سکولوں کیلئے 7 بجے سے ساڑھے11 بجے کردیاگیاہے تاکہ بچے گرمی کی شدت سے محفوظ رہ سکیں۔

ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے لئے 1900 لیکچررز کی ریکروٹمنٹ کے حوالہ سے خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن نے یہ فیصلہ کیا کہ سک...
07/06/2021

ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے لئے 1900 لیکچررز کی ریکروٹمنٹ کے حوالہ سے خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن نے یہ فیصلہ کیا کہ سکریننگ ٹیسٹ کے زریعہ شارٹ لسٹنگ ہوگی۔

07/06/2021

افسوسناک خبر!
گھوٹکی میں ملت ایکسپریس اور سرسید ایکسپریس کے درمیان خوفناک حادثہ۔
حادثے میں 36 افراد جاں بحق اور 45 سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں ۔
زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کی جارہی ہیں ۔
ملت ایکسپریس کی بوگیاں پٹڑی سے اتر کر ٹرک پر جا گری۔
روالپنڈی سے آنے والی سرسید ایکسپریس بوگیاں سے ٹکرا گئی ۔

خیبرپختونخوا میں اعلیٰ تعلیمی ادارے کھل گئے۔ معاون خصوصی برائے اطلاعات و اعلیٰ تعلیم کامران بنگش طلباء و اساتذہ کو ویلکم...
07/06/2021

خیبرپختونخوا میں اعلیٰ تعلیمی ادارے کھل گئے۔
معاون خصوصی برائے اطلاعات و اعلیٰ تعلیم کامران بنگش طلباء و اساتذہ کو ویلکم کرنے کالج پہنچ گئے۔
معاون خصوصی نے گورنمنٹ ڈگری کالج فقیر آباد پشاور انٹری گیٹ پر خوش آمدید کہا۔

کامران بنگش نے طلباء کو ماسک دئیے اور ہینڈ سینٹائزر سے ہاتھ صاف کروائے۔
ڈائریکٹر ہائیر ایجوکیشن ظہور اور پرنسپل ڈاکٹر تاج الدین سمیت اساتذہ کرام بھی موجود تھے

اساتذہ کرام اور طلباء کو سکول دوبارہ آنے پر جی آیا نوں اور پخیر راغلے کہتا ہوں۔ معاون اطلاعات و اعلیٰ تعلیم کامران بنگش

اساتذہ اور طلباء اپنے مطالعے پر توجہ دیں، سہولیات ہم دیں گے۔ کامران بنگش

معاون خصوصی نے کالج کا مختصر دورہ اور اکیڈمک سرگرمیوں کا جائزہ بھی لیا

پشاور یونیورسٹی 7 جون سے مکمل طور پر طلباء کے لیے کھول دیا جائیگا اور 7 جون سے باقاعدہ طور پر فزیکل کلاسز شروع کیئے جائی...
05/06/2021

پشاور یونیورسٹی 7 جون سے مکمل طور پر طلباء کے لیے کھول دیا جائیگا اور 7 جون سے باقاعدہ طور پر فزیکل کلاسز شروع کیئے جائینگے ۔۔۔
نوٹیفیکشن جاری

پشاور : 7 جون سے صوبے کے تمام جامعات کھولنے کا فیصلہپشاور : کورونا وائرس کے باعث بند ہونے والی یونیورسٹیز میں پیر کے روز...
04/06/2021

پشاور : 7 جون سے صوبے کے تمام جامعات کھولنے کا فیصلہ
پشاور : کورونا وائرس کے باعث بند ہونے والی یونیورسٹیز میں پیر کے روز سے تعلیمی سلسلہ بحال ہوگا، اعلامیہ جاری

شمالی وزیرستان/ افسوسناک واقعہشمالی وزیرستان: میرعلی میں ایپی گاؤں کے قریب ڈپٹی کمشنر کے سیکیورٹی سکواڈ پر دہشت گردوں کا...
01/06/2021

شمالی وزیرستان/ افسوسناک واقعہ
شمالی وزیرستان: میرعلی میں ایپی گاؤں کے قریب ڈپٹی کمشنر کے سیکیورٹی سکواڈ پر دہشت گردوں کا حملہ، سرکاری ذرائع
شمالی وزیرستان: حملے میں ایک پولیس اہلکار اور ایک عام شہری شہید، سرکاری ذرائع
شمالی وزیرستان: دہشت گرد حملے میں 3 سیکیورٹی اہلکار زخمی،سرکاری ذرائع
شمالی وزیرستان،ڈپٹی کمشنر شاہد علی خان محفوظ ہے،سرکاری ذرائع

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Views today posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Views today:

Share