Whats Going On in Pukhtoonkhwa

Whats Going On in Pukhtoonkhwa Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Whats Going On in Pukhtoonkhwa, Media/News Company, Peshawar.

میاں شہبازشریف کی بطور وزیراعظم کارکردگی؟؟؟؟
17/10/2025

میاں شہبازشریف کی بطور وزیراعظم کارکردگی؟؟؟؟

05/09/2025

🚨🚨🚨بریکنگ نیوز
بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان پر انڈا پھینک دیا گیا
کیا یہ ٹھیک حرکت کی ھے ایک خاتون کے ساتھ۔۔۔اپنی رائے کمنٹ کریں ۔۔۔






02/09/2025

What are sleep pointers?
امیر لوگ صبح جلدی کیوں اٹھتے ہیں؟
سائنس کیمطابق سونے کے بہترین اوقات۔۔۔


افغانستان میں زلزلے نے تباہی مچا دی۔602 شہید کئ افراد کی جاں بحق ہونے کی اطلاعات آرہے ہیں.
01/09/2025

افغانستان میں زلزلے نے تباہی مچا دی۔
602 شہید
کئ افراد کی جاں بحق ہونے کی اطلاعات آرہے ہیں.

29/08/2025

سوات موٹر وے ہر قسم ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا، ابھی آپ سوات موٹروے استعمال کرسکتے ہیں
کچھ دیر پہلے لینڈسلائیڈنگ کی وجہ سے بند تھا، شکریہ

28/08/2025

صرف چند گز کا فاصلہ ہے وہاں کا نظام اور ہمارے نظام کے بارے أپ کی کیا راۓ ہے؟
ویسے ہمارے جوانوں کا جزبہ قابل دید ہے۔۔۔

زمین کا اندرونی نظام… سائنس کا انکشاف یا قیامت کی ایک جھلک؟ناسا کے ایک ماہر ماحولیات نے حال ہی میں ایک ایسی لرزہ خیز رپو...
28/08/2025

زمین کا اندرونی نظام… سائنس کا انکشاف یا قیامت کی ایک جھلک؟

ناسا کے ایک ماہر ماحولیات نے حال ہی میں ایک ایسی لرزہ خیز رپورٹ جاری کی ہے جس نے دنیا بھر کے سائنسی حلقوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق زمین کی گہرائیوں میں، تقریباً 200 کلومیٹر نیچے، ایک پراسرار تبدیلی وقوع پذیر ہو رہی ہے۔ دس سال پہلے تک زمین کے نیچے موجود لاوے کا اوسط حجم 130 کلومیٹر کی گہرائی پر تھا، مگر اب یہ بڑھ کر 160 کلومیٹر تک آ گیا ہے۔ بظاہر یہ صرف ایک سائنسی عدد ہے، لیکن حقیقت میں یہ زمین کے اندر ایک بڑے المیے کی علامت ہے۔

سائنس دانوں کے مطابق زمین کی پرتیں غیر متوقع حد تک حرکت کر رہی ہیں، جس کے اثرات ہم زلزلوں، آتش فشانی دھماکوں اور سمندری طوفانوں کی شکل میں دیکھ رہے ہیں۔ سب سے ہولناک پہلو یہ ہے کہ زمین کے مرکز میں موجود لاوا اپنی گردش کی سمت بدل رہا ہے، اور اس تبدیلی کے اثرات براہِ راست زمین کے مقناطیسی نظام پر پڑ رہے ہیں۔ سائنس کے مطابق یہ ممکن ہے کہ نارتھ اور ساؤتھ پولز اپنی جگہیں بدل لیں۔ اگر ایسا ہوا تو زمین کا موسم، نظامِ حیات اور انسانوں کی بقا ایک نئے امتحان میں پڑ جائے گی۔

رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ اگر یہی رفتار جاری رہی تو 2030 تک لاوا زمین کی سطح سے صرف 10 کلومیٹر نیچے آ جائے گا، اور اس کے بعد زمین کا درجہ حرارت 65 ڈگری سیلسیس تک پہنچ سکتا ہے۔ ایسی صورت میں زندگی کا وجود آگ کی لپیٹ میں آ سکتا ہے۔

لیکن سوال یہ ہے کہ کیا یہ سب صرف سائنس کی پیشن گوئی ہے؟ یا یہ قرآن و حدیث میں بیان کی گئی اُن نشانیوں میں سے ایک ہے جو قیامت سے پہلے ظاہر ہوں گی؟

اللہ تعالیٰ قرآن میں فرماتے ہیں:

"اِذَا زُلْزِلَتِ الْاَرْضُ زِلْزَالَهَا ۙ وَ اَخْرَجَتِ الْاَرْضُ اَثْقَالَهَا"
(سورۃ الزلزال: 1-2)
"جب زمین اپنی پوری شدت کے ساتھ ہلا دی جائے گی اور اپنے بوجھ باہر نکال پھینکے گی۔"

یہی منظرنامہ ہمیں آج سائنسی رپورٹوں میں دکھائی دے رہا ہے، گویا زمین اپنے اندر کے راز باہر نکالنے کو ہے۔

احادیث میں بھی قیامت کی بڑی نشانیوں میں زلزلوں، زمین کے دھنسنے اور آسمانی و زمینی تبدیلیوں کا ذکر ہے۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"قیامت اس وقت تک قائم نہ ہوگی جب تک زلزلوں کی کثرت نہ ہو جائے۔" (بخاری)

کیا یہ زمین کے اندر لاوے کی حرکت اور قطبین کی تبدیلی انہی نشانیوں کی ایک جھلک ہے؟
سائنس کہتی ہے کہ یہ سب ایک قدرتی عمل ہے، لیکن ایمان کہتا ہے کہ یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک تنبیہ ہے۔

انسان اپنی ترقی اور ٹیکنالوجی پر فخر کرتا ہے، مگر حقیقت یہ ہے کہ ایک لمحے میں زمین کی ایک ہلچل سب کچھ ختم کر سکتی ہے۔ ہمیں سوچنا ہوگا کہ ہم نے زمین کے ساتھ کیا سلوک کیا؟ کیا ہم اپنی حرص اور ظلم کے ذریعے خود اپنے انجام کو قریب لا رہے ہیں؟

آخر میں سوال یہ ہے:
کیا یہ سب آنے والی قیامت کی تیاری ہے، یا پھر انسانیت کو توبہ اور رجوع کی آخری مہلت دی جا رہی ہے؟

کسی پرائیویٹ سکول میں 20 ہزار پر پڑھانے سے زیادہ بہتر کام کر رہی ہے اور سب سے بڑھ کر اس نے معاشرہ کیا کہے گا کا خوف بھگا...
23/08/2025

کسی پرائیویٹ سکول میں 20 ہزار پر پڑھانے سے زیادہ بہتر کام کر رہی ہے اور سب سے بڑھ کر اس نے معاشرہ کیا کہے گا کا خوف بھگا دیا ہے ۔ بہت سارے نوجوانوں سے جو بے روزگار ہو کر بھی کسی کام کو ہاتھ نہیں لگاتے ان سے ہزار درجے بہتر ہے ۔
لاکھوں لوگ ملک سے باہر جا کر اس سے بدتر کام شرم کے بغیر کرتے ہیں اور اعلی ےعلیم بھی حاصل کرتے ہیں. اس بہن نے اچھا کیا جو فرسودہ روایت توڑی.
اللہ کامیاب فرمائیں اور رزق میں برکت عطا فرمائیں ۔ آمین

23/08/2025

*(موبائل سافٹویئر الرٹ)*
*گزشتہ روز کس کس کے موبائل میں خودبخود تبدیلیاں آئی ہیں۔ کافی لوگوں کے موبائل کی سیٹنگز تبدیل ہوئی ہیں۔*

🌍✨ چار ملکوں کی سنگم وادی – واکھان کوریڈور کا راز📌 کیا آپ جانتے ہیں کہ پاکستان، افغانستان، چین اور تاجکستان کا سرحدی ملا...
10/08/2025

🌍✨ چار ملکوں کی سنگم وادی – واکھان کوریڈور کا راز
📌 کیا آپ جانتے ہیں کہ پاکستان، افغانستان، چین اور تاجکستان کا سرحدی ملاپ ایک ایسی جگہ پر ہوتا ہے جہاں قدرت کی عظمت، جغرافیہ کی حکمت اور تاریخ کی سیاست آپس میں ملتی ہیں؟
یہ مقام ہے واکھان کوریڈور – افغانستان کا ایک تنگ، طویل اور پہاڑوں سے گھرا ہوا حصہ، جو کئی صدیوں سے دنیا سے الگ تھلگ ہے۔

یہ علاقہ:
❄️ برف سے ڈھکی چوٹیوں
🏔 گہری وادیوں
🛤 پرانی ریشم کی راہگزر
📍 جیوپولیٹیکل اہمیت
سے مالا مال ہے۔

یہی وہ جگہ ہے جہاں:
🇵🇰 پاکستان جنوب میں ہے
🇨🇳 چین مشرق میں ہے
🇦🇫 افغانستان مرکز میں ہے
🇹🇯 تاجکستان شمال میں ہے

💡 یہ کوریڈور 350 کلومیٹر طویل اور صرف 13 سے 65 کلومیٹر چوڑا ہے، جو افغانستان کو چین سے جوڑتا ہے — مگر آج بھی دنیا کے سب سے کم گزرنے والے راستوں میں سے ایک ہے۔

🚫 یہاں کوئی باضابطہ سڑک نہیں، کوئی بھیڑ نہیں، صرف فطرت کی گونج اور خاموش پہاڑ۔

🔥 دلچسپ حقائق:
واکھان ایک قدرتی بفر زون ہے جو 19ویں صدی میں برطانوی ہندوستان اور روسی سلطنت کے درمیان تنازع سے بچاؤ کے لیے تخلیق کیا گیا تھا۔

آج بھی یہاں کی زمین تقریباً غیر آباد ہے۔

سیاحوں اور ہائیکرز کے لیے یہ ایک خفیہ جنت ہے!

✅ یہ مقام ان کے لیے ہے:
✔️ فطرت کے عاشق
✔️ ہسٹری لوورز
✔️ مہم جو سیاح
✔️ ڈاکومنٹری میکرز
✔️ سرحدی علاقوں کے تجزیہ کار

نیشنل بینک آف پاکستان، کراچی – 1970 کی دہائیاس تصویر میں نیشنل بینک آف پاکستان کی عمارت دیکھی جا سکتی ہے جو 1970 کی دہائ...
06/08/2025

نیشنل بینک آف پاکستان، کراچی – 1970 کی دہائی
اس تصویر میں نیشنل بینک آف پاکستان کی عمارت دیکھی جا سکتی ہے جو 1970 کی دہائی میں کراچی میں قائم تھی۔
اس وقت کی منفرد بات یہ تھی کہ کچھ جدید عمارتوں میں چھت پر گاڑیوں کی پارکنگ کی سہولت موجود تھی – ایک نایاب تصور اپنے وقت کے لحاظ سے۔

پاکستان میں والدین کی اکثریت اب بھی میڈیکل اور انجینئرنگ کو ہی کامیابی سمجھتی ہے۔ لیکن دنیا تیزی سے بدل رہی ہے۔ آنے والے...
20/07/2025

پاکستان میں والدین کی اکثریت اب بھی میڈیکل اور انجینئرنگ کو ہی کامیابی سمجھتی ہے۔ لیکن دنیا تیزی سے بدل رہی ہے۔ آنے والے پانچ سےدس سالوں میں دنیا کے بہترین شعبے سامنے آئے ہیں جو آپ کے بچوں کا مستقبل روشن کر سکتے ہیں توجہ دیں اپنے بچوں کے مسقبل پر سرف پیسہ خرچ کرنا اور رسمی طریقہ اختیار کرنا اور بغیر سوچے سمجھے باہر بھیج دینا اب کوئی عقل مندی نہیں


Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Whats Going On in Pukhtoonkhwa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share