05/08/2024
بریکنگ نیوز:
بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے استعفیٰ دے دیا، بنگلہ دیشی میڈیا
بنگلہ دیشی وزیر اعظم فوجی ہیلی کاپٹر کے ذریعے بھارت روانہ، بھارتی میڈیا
کچھ ہی دیر میں بنگلہ دیش کے آرمی چیف قوم سے خطاب کریں گے۔ ذرائع