Mehsud Journalist

Mehsud Journalist Naymakhan

دا جلکے چے دے چا نہ روکہ وی دا نمبر فون واکے   پیلز شیر یے کےYa larki agr kesy sa gom Howa haPlzzz is nmbr pa call Karo ...
03/03/2021

دا جلکے چے دے چا نہ روکہ وی دا نمبر فون واکے پیلز شیر یے کے
Ya larki agr kesy sa gom Howa ha

Plzzz is nmbr pa call Karo
0341,4479272
Post agy share Karo 🙏🙏🙏plzzz

وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کا جنوبی وزیرستان کے علاقہ شوال میں بارودی سرنگ پھٹنے سے دو بچوں کی شہادت پر اظہار تعز...
02/03/2021

وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کا جنوبی وزیرستان کے علاقہ شوال میں بارودی سرنگ پھٹنے سے دو بچوں کی شہادت پر اظہار تعزیت ۔

وزیر اعلی کا اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار۔ شہید ہونے والے بچوں کے والدین کے لئے صبر جمیل کی دعا۔
اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں، قیام امن کیلئے قبائلی عوام کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائے گی ۔ وزیراعلی محمود خان

ڈیرہ اسماعیل خان  :  ظفرآباد کی عوام کیلئے کل بروز سوموار 01 مارچ صبح 9 بجے نائب ناظم ظفرآباد   کے  حُجرے پہ پاکستان ریڈ...
28/02/2021

ڈیرہ اسماعیل خان : ظفرآباد کی عوام کیلئے کل بروز سوموار 01 مارچ صبح 9 بجے نائب ناظم ظفرآباد کے حُجرے پہ پاکستان ریڈ کریسنٹ کے تعاون سے ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔۔
اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ مستفید ہو سکیں ۔۔
شکریہ

محکمہ جنگلی حیات خیبر پختون خواہ  جنوبی وزیرستان میں درج ذیل خالی آسامیوں پر خواہشمند امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں۔1...
28/02/2021

محکمہ جنگلی حیات خیبر پختون خواہ جنوبی وزیرستان میں درج ذیل خالی آسامیوں پر خواہشمند امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں۔
1) ڈپٹی رینجر ( بی پی ایس -11) تعداد 5
2) وائلڈ لائف واچر (بی پی ایس-07) تعداد 80
3) ڈرائیور(بی پی ایس-06) تعداد 3
4) جونیئر کلرک (بی پی ایس-11) تعداد 2
درخواست فارم ڈاونلوڈ کرنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
www.kpta.org.pk

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mehsud Journalist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mehsud Journalist:

Share