JTI Elai Buner

JTI Elai Buner Welcome all Freinds

11/02/2022

ایلی زگہ میں جنرل سیکٹری جمعیت طلباء اسلام مولانا محمّد قا سم صاحب کی دادی وفات فا چکی ہے ۔۔
نماز جنازہ 2:30 بج کر ادا کی جائے گی ۔۔۔
اللّه معفرت نصیب فرما ۔اور لوا حقین کو صبر جمیل عطاء فرما ۔۔۔

23/01/2022
جمعیت طلبا اسلام ایلی۔۔۔۔۔
17/12/2021

جمعیت طلبا اسلام ایلی۔۔۔۔۔

16/12/2021

بس 2 دن رہ گئے
ہواوں کا رخ بدلتا دکھائی دے رہا ہے
عوام کا رجحان صرف اور صرف کتاب کى طرف ھے
الحمداللہ✌

11/12/2021

👏☝ #استغفرالله
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ 😭💔
عالم اسلام کو یہ دن بھی دیکھنا پڑا ، جس سرزمین سے اللہ تعالی کے , نبی فداک امی وابی ﷺ ، نے دعوت تبلیغ شروع کی تھی آج اسی سرزمین دعوت تبلیغ کے خلاف بر سر ممبر آوازیں آٹھ رہی ہیں ، پاکستانیوں خدا کیلئے اپنے سیاسی علماء کی قدر کرو ورنہ وہ دن دور نہیں کہ آپکے کلمہ پڑھنے پر بھی پابندی لگا دی جائے گی ،

میں پی ٹی آئی کے بڑوں سے جب ملتا ہوں تو وہ شکوہ کرتے ہیں کہ  ستر سال کا گند بھلا کیسے کوئی تین سال میں صاف کردیں ۔ اب یہ...
16/10/2021

میں پی ٹی آئی کے بڑوں سے جب ملتا ہوں تو وہ شکوہ کرتے ہیں کہ ستر سال کا گند بھلا کیسے کوئی تین سال میں صاف کردیں ۔

اب یہ ذرا دیکھ لیں ۔ افغانستان میں طالبان کی حکومت نے ایک نوٹیفیکشن جاری کیا ہے جس میں خوراک کی بنیادی چیزوں پر ٹیکس ختم کرنے کا اعلان بھی کیا ہے اور ساتھ ساتھ تاجروں کو سختی سے تاکید کی ہے کہ ان چیزوں کی قیمتوں میں چالیس فی صد کمی کردیں ۔

اب اگر دیکھا جائے تو افغانستان شائد 1923 کے بعد سے اب تک مسلسل مسائل میں گھرا ہوا ہے لیکن حکمرانوں کو احساس ہے اور وہ بھلائی کا کام کر رہے ہیں یہاں مگر یہ ماننے کے لئے کوئی تیار ہی نہیں کہ آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا ہے .
Copy.

جب بارش آتا ہے  تو پانی آتا بلاول بھٹو زرداری صاحب۔۔جب فضل الرحمٰن آتا ہے عوام کا ٹھاٹھ مارتا ہوا سمندر آتا ہے
14/10/2021

جب بارش آتا ہے تو پانی آتا بلاول بھٹو زرداری صاحب۔۔
جب فضل الرحمٰن آتا ہے عوام کا ٹھاٹھ مارتا ہوا سمندر آتا ہے

وی سی امیر سراج صاحب کو ہم خراج تحسین پیش کرتے ہے ۔۔کہ آج ان ہی کی بدو لت ولیج کونسل  ایلی میں جمعیت طلباء اسلام کا قیام...
10/10/2021

وی سی امیر سراج صاحب کو ہم خراج تحسین پیش کرتے ہے ۔۔کہ آج ان ہی کی بدو لت ولیج کونسل ایلی میں جمعیت طلباء اسلام کا قیام ہوا ۔۔۔او انکی بدولت جمعیتی سر گرمیو میں اور خاص کر جمعیت طلباء اسلام میں نوجوان (مولانا کےسپاہی ) روز بروز بڑ رہے ہے ۔۔۔
اور سراج صاحب جماعت کے لیے اپنا کام نہایت ایمانداری اور خوش دلی سے سر انجام دیتے ہے ۔۔
ہم جمعیت طلباء ولیج کونسل کے تمام کابینہ ممبر حافظ سراج صاحب کے اس تمام تر جماعت کے لئے ایمانداری ؛نیک نیتی ؛اور خوش دلی سے کام کرنے پر اپنی وی سی امیر سراج صاحب کا ولیج کونسل کا امیر ہونے پر فخر محسوس کرتے ہے ۔۔
اور اخر میں دغا کرتے ہے کہ اللّه سراج صاحب کو لمبی زندگی اور اللّه انکو ڈیڑ (بہت زیادہ )خوشیا عطاء کرے ....

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ ۔۔عظیم سائنسدان محسن ملت اسلامیہ ڈاکٹر  عبدالقدیر خان فی ذمة اللہ ۔۔ اپنے خال...
10/10/2021

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ ۔۔
عظیم سائنسدان محسن ملت اسلامیہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان فی ذمة اللہ ۔۔ اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔۔🥲🥲
جنازہ 3 بجے فیصل مسجد اسلام آباد
اللہﷻسرکارِ دوعالمﷺکے صدقے ان کی بخشش و مغفرت فرماۓ آمین۔۔🤲🤲

07/10/2021

کل یعنی (صبح جمعہ کے نماز کے بعد ) تین بج کر تحصیل ڈگر کا اجلاس تورورسک مرکز کے قریب
مولانا حضرت عمر صاحب کے حجرے میں منعقد ہوا ہے ۔۔
اس میں تمام جمعیت طلباء اسلام کے دوستو کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے ۔۔۔

Address

Buner
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JTI Elai Buner posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share