Jamali official

Jamali official help and respect of each other
(3)

25/08/2025

شیخ القرآن مولانا محمد طیب طاہری صاحب کا زبردست
اور دل خوش کرنے والے باتیں ضرور سنیں اور اگے شیئر کریں

پورے باجوڑ ایک قوم، ایک جان ہیں۔ماموند کے مشران ہمارے اپنے مشران ہیں، ان کی بہنیں ہماری بہنیں ہیں۔ مصیبتیں اللہ کی طرف س...
24/08/2025

پورے باجوڑ ایک قوم، ایک جان ہیں۔
ماموند کے مشران ہمارے اپنے مشران ہیں، ان کی بہنیں ہماری بہنیں ہیں۔ مصیبتیں اللہ کی طرف سے آتی ہیں، لیکن ان مصیبتوں میں ہم نے ہمیشہ ایک دوسرے کا ساتھ دیا ہے۔ ہمارے بہت سے قریبی دوست اور رشتہ دار ماموند میں ہیں، اور ہم نے ہمیشہ انہیں عزت و احترام کی نگاہ سے دیکھا ہے۔

اگر ایک فرد کی کسی بات سے دل آزاری ہوئی ہے تو یہ سمجھ لینا ضروری ہے کہ اس کی وجہ سے پورے سلارزی عوام یا ان کے مشران کو برا کہنا درست نہیں۔ ہم سب ایک ہیں اور ایک دوسرے کے ساتھ ہیں۔

ہم سب کی طرف سے ماموند کے معزز مشران اور عوام سے معذرت خواہ ہیں اور یہ یقین دلاتے ہیں کہ ہمارا دل ہمیشہ آپ کے ساتھ دھڑکتا ہے۔

باجوڑ ایک خاندان ہے، اور اس خاندان کی عزت ووقارہمسبپر فرض ہے۔ 🤝❤️

جمالی از پیغامِ جماعت اشاعت التوحید والسنہ۔

وطنہ ستا د حسن کرشمے مے نہ ھیرگیمجبوری شوا یو سو ورزے بہ جدا یم۔۔
21/08/2025

وطنہ ستا د حسن کرشمے مے نہ ھیرگی
مجبوری شوا یو سو ورزے بہ جدا یم۔۔

20/08/2025
20/08/2025

الخدمت فاونڈیشن تحصیل خوازہ خیلہ اپر سوات الخدمت فاونڈیشن الخدمت پراپرٹی سنٹر دورہ روڈ آفريدی آباد پشاور پاکستان Alkhidmat Foundation Pakistan Al-Khidmat Foundation Islamabad Official Alkhidmat Foundation School Behlola Campus Charsadda

20/08/2025

سوال۔دا بعضے مشران د سلاب زپلو تپوس ولی نہ کوی۔جواب۔ ھغوی قیاس د فرعون پہ مرگ کی وای ھغہ ھم اوبو غرق کڑی گونگاریگی بیا۔چی کم مشر پاتی یی کمینٹس یی کی اوایی۔

17/08/2025

ملگروں ڈیر پہ معزرت سرہ دا ویڈیو شیئر کوم د سڑی چی د طالب نوم واغست چی دوکے ورسرہ کوم بس برداشت مے نہ کیدو ورنہ داسے شل راغلے خو بلاک لیسٹ زندا آباد او دی ھلک تہ یو سبق او ملگروں تہ آگاہی ورکول مے مقصود دے۔ ڈیر غلط سوچ او پیکر لری کو ہر سوک دے او اخیر کے ویل چی طالب یم مڑہ شرم پکار دے ۔ پہ ستا پہ بیغرتے۔چی طالب نوم یی نوے اغیستے تاسو بے پوسٹ مارٹم کتلے وے۔

17/08/2025

ڈھیری حلیم نیل بن بٹل میں آنے والی قدرتی آفت میں جو معجزہ رونما ہوا اس سے متعلق مکمل ویڈیو دیکھیں

16/08/2025

اللہ دے امن راولی امن خوشحالی او ترقی وی
او بد امنی عذاب او شرمندگی وی۔ملگروں۔۔

Address

Peshawar

Telephone

+923089026192

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamali official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share