Faheem zeb

Faheem zeb پاکستان زندہ باد

27/05/2025

میرا نام عامر ہادی منصور ہے، میں جنوبی علاقے کے عازمین حج میں سے ہوں ، ہم سے کہا گیا کہ ہماری پرواز 12 بجے ہےجب پرواز کا وقت ہوگیا تو پائلٹ نے کہا ہ کہ انتظار نہیں کریں گے جہاز کا دورازہ بند ہوا اور وہ روانہ ہوگیامیں آخری گروپ میں تھا جب میری باری آئی تو مجھ سے کہا گیا کہ پاسپورٹ میں سیکیورٹی مسئلہ ہےحکام نے مجھ سے کہا کہ ہم مسئلہ حل کرتے ہیں ایسے میں سارے حجاج جہاز میں سوار ہوگئےجب پرواز کا وقت ہوگیا تو پائلٹ نے کہا کہ انتظار نہیں کریں گے جہاز کا دورازہ بند ہوا اور وہ روانہ ہوگیاسیکیورٹی افسر نے مجھ سے کہا کہ جو اللہ کا حکم ، تمہارے نصیب میں نہیں ہےمیں نے کہا ہے حج کی نیت ہے اور ضرور جاؤں گا کچھ دیر بعد جہاز میں خرابی ہوگئی اور وہ واپس آگیاپائلٹ سے کہا گیا کہ دروازہ کھولو ایک حاجی رہ گیا ہے پائلٹ نے جواب دیا انجن سٹارٹ ہے دوازہ نہیں کھلے گاپھر سیکیورٹی سربراہ نے مجھ سے کہا کہ شاید تمہارے نصیب میں نہیںمیں نے جواب دیا میں ایئرپورٹ سے نہیں جاؤں گا حج کی نیت ہے پھر دوسری مرتبہ جہاز واپس آگیااس مرتبہ پائلٹ نے خود کہا خدا کی قسم جب تک عامر سوار نہیں ہوگا یہ جہاز نہیں اڑے گا اب میں اللہ کے گھر آگیا ہوں

‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعینToday the best ⚡❤‍🩹              Actres  # jamilanagudu with   and  also known ...
16/05/2024

‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین
Today the best ⚡❤‍🩹











Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈


❤❤❤❤❤



Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faheem zeb posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share