
07/06/2025
آج مکہ مکرمہ کے ایک اسپتال میں میری ملاقات بھارت سے تعلق رکھنے والے ایک میڈیکل اسپیشلسٹ ڈاکٹر شمیم الدین سے ہوئی۔ دورانِ گفتگو انہوں نے مجھ سے پوچھا کہ کیا پاکستان میں اورکزئی قبیلہ موجود ہے؟
میں نے جواب دیا: جی ہاں، بلکہ وہ ہمارے ہمسائے ہیں۔
یہ سن کر ڈاکٹر صاحب نے بتایا کہ ان کے پردادا اورکزئی قبیلے سے تھے اور وہ اورکزئی سے بھارت آ گئے تھے۔
یہ جان کر ایک انمول تاریخی رشتہ محسوس ہوا۔
゚viralシfypシ゚viralシalシ #مکہ #جبل #اسلام