14/08/2026
14 اگست مبارک 🇵🇰
14 اگست مبارک ہو! 🇵🇰💚
لیکن صبح سویرے بچوں کے ریل گاڑی جیسی شور مچاتی آوازوں نے ساری نیند کا بیڑا غرق کر دیا۔ 😂🚂
جشنِ آزادی اپنی جگہ، مگر بھائی! ریل گاڑی کی طرح شور کرنے کے بجائے تھوڑی سی آزادی ہمیں سونے کی بھی دے دیں! 😴😂
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰💚
Inner Voice
🇵🇰💚