
18/09/2025
افسوسناک خبر
سری لنکن کرکٹر ڈونیتھ ویلالیگے کے والد دورانِ میچ انتقال کرگئے۔ ذرائع کے مطابق محمد نبی نے میچ کے آخری اوور میں ویلالیگے کو مسلسل 5 چھکے رسید کیے۔ اسی دوران ان کے والد میچ دیکھ رہے تھے کہ انہیں دل کا دورہ پڑا، جس کے باعث وہ جانبر نہ ہوسکے۔
کرکٹ حلقوں میں اس خبر پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے، جبکہ مداحوں نے ویلالیگے اور ان کے اہلِ خانہ سے تعزیت کی ہے۔. fans Hammad Khan Arman typist$