Dost Muhammad DN

Dost Muhammad DN میرا پیارا نبی حضرات محمّد رسول ﷺ ہیں اور میں انکا امتی الحمداللہ 🥰🥰🥰😘

03/08/2025

Dost Muhammd DN 💯💙💞




❤❤







🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹












# Dost Muhammad DN .DMK.khan.03

ISF سینئر رہنما احسان اللہ قاضی کا 09 مئی کے جھوٹے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنماؤں و کارکنان کو سزائیں سنانے پر ردعمل!اج یزی...
31/07/2025

ISF سینئر رہنما احسان اللہ قاضی کا 09 مئی کے جھوٹے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنماؤں و کارکنان کو سزائیں سنانے پر ردعمل!

اج یزیدیت دہراتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے سنئیر رہنماؤں اپوزیشن لیڈر سینیٹ شبلی فراز، اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب، پارلیمانی لیڈر زرتاج گل، صاحبزادہ حامد رضا سمیت 186 بے گناہ کارکنان کو ایک جھوٹے مقدمے میں 10 ، 10 سال قید سزائیں سنائیں گئے۔ یہ انتقامی سیاست کی ایک بدترین مثال اور جمہوریت پر کالی دھبہ ہے۔ جس کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ یہ فیصلے صرف ایک نظریے کو دبانے کی ناکام کوشش ہیں۔ تحریک انصاف کو عوام کے دل سے کوئی نہیں نکال سکتا۔ عمران خان پہلے دن سے 9 مئی پر ثبوت اور CCTV فوٹیج مانگ رہے ہیں۔ وہ آج تک نہیں مل سکے۔ یہ کیسے "مجرم" ہیں جن کے خلاف ثبوت ہی نہیں؟





31/07/2025

I got over 35,000 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

25/07/2025

Address

Mohallah Ghala Mandi Dabgari Garden Peshawar
Peshawar
25000

Telephone

+923201994255

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dost Muhammad DN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dost Muhammad DN:

Share