KOHI DAMAN NEWS کوہ دامان نیوز

08/09/2025

کچرا نہ پھیٹیں! یہ سڑکیں ہماری نہیں، ہماری آنے والی نسلوں کی زندگی ہے۔ گندگی سے بچیں، ورنہ صفائی کا بوجھ ہمیں ہی اٹھانا پڑے گا!

KOHI DAMAN NEWS کوہ دامان نیوز

۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔۔

07/09/2025
07/09/2025

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کا پشاور جلسے کے حوالے سے اہم ویڈیو بیان

07/09/2025

‏ڈاکٹر اسرار مرحوم فرماتے ہیں کہ 65 کی جنگ کی سب کہانیاں بعد میں گھڑی گئیں۔ اصل حقیقت یہ تھی کہ بھارتی فوج پاکستان کا بارڈر کراس کرکے اندر تک آچکی تھی اور ہماری فوج خواب خرگوش میں مگن تھے۔ سڑکوں پر سناٹا، نہ کوئی چہل پہل، نہ کوئی فوجی نقل و حرکت، یہ سب دیکھ کر بھارتی فوج کا ماتھا ٹھنکا، وہ سمجھے کہ شاید پاکستانی فوج کوئی چال چل رہی ہے اور انہیں گھیر کر مارنے جارہی ہے۔
بھارتی کمانڈر جو لاہور کے قریب پہنچ چکا تھا اور جو اعلان کرکے آیا تھا کہ وہ شام کی چائے اور رات کی شراب لاہور کے جمخانہ کلب میں پئے گا، اسے تشویش لاحق ہوئی چنانچہ اس نے ہیڈکوارٹر رابطہ کیا، ان کا بھی یہی خیال تھا کہ یہ ہو نہیں سکتا کہ کسی ملک کی سرحدوں کے اندر دشمن فوج پہنچ چکی ہو اور وہاں کی فوج سوئی پڑی ہو، چنانچہ انہوں نے مشورہ دیا کہ ٹیکٹیکل ریٹریٹ کی جائے اور بھارتی فوج کو واپس بلا لیا گیا۔
دن چڑھے جب ہمارے جرنیلوں کی آنکھ کھلی تو بی بی سی اور دوسرے ذرائع سے پتہ چلا کہ قیامت ان کے نزدیک سے ہو کر گزر گئی۔
پھر ایوب خان نے نورجہاں سمیت کئی لوگوں کو تیار کیا، دفاع کی کہانیاں گھڑی گئیں اور یوں مطالعہ پاکستان میں ایک اور جھوٹے باب کا اضافہ ہوگیا۔
تم سے تو آج کے دور میں کبھی کوئی دہشتگردوں کا حملہ نہ روکا جاسکا، تمہارا 60 سال قبل کیا حال ہوگا، اس کا اندازہ ہمیں اچھی طرح ہو چکا ہے!

بہت سے ممبرز مجھ سے پوچھ رہے ہیں کہ میرا واٹس ایپ نمبر کیا ہے۔ کوہ دامان نیوز پیج کا واٹس ایپ نمبر یہی ہے: [03419794422]...
07/09/2025

بہت سے ممبرز مجھ سے پوچھ رہے ہیں کہ میرا واٹس ایپ نمبر کیا ہے۔ کوہ دامان نیوز پیج کا واٹس ایپ نمبر یہی ہے: [03419794422]۔ براہِ کرم صرف واٹس ایپ پر رابطہ کریں تاکہ آپ کو درست اور معتبر معلومات مل سکیں۔ کسی بھی مشکوک پیغام کی اطلاع فوری دیں۔ کوہ دامان نیوز ٹیم آپ کی خدمت میں ہمیشہ حاضر ہے، شکریہ! 📱

1. "براہِ کرم صرف واٹس ایپ استعمال کریں تاکہ آپ کو درست اور معتبر معلومات مل سکیں۔"
2. "غیر مصدقہ نمبرز سے رابطہ نہ کریں ورنہ فراڈ یا مسائل کا سامنا ہو سکتا ہے۔"
3. "کسی بھی مشکوک پیغام کی اطلاع فوری دیں۔"
4. "کوہ دامان نیوز ٹیم آپ کی خدمت میں ہمیشہ حاضر ہے، شکریہ!

۔۔۔

۔

۔
KOHI DAMAN NEWS کوہ دامان نیوز

1. "براہِ کرم صرف واٹس ایپ استعمال کریں تاکہ آپ کو درست اور معتبر معلومات مل سکیں۔"2. "غیر مصدقہ نمبرز سے رابطہ نہ کریں ...
07/09/2025

1. "براہِ کرم صرف واٹس ایپ استعمال کریں تاکہ آپ کو درست اور معتبر معلومات مل سکیں۔"
2. "غیر مصدقہ نمبرز سے رابطہ نہ کریں ورنہ فراڈ یا مسائل کا سامنا ہو سکتا ہے۔"
3. "کسی بھی مشکوک پیغام کی اطلاع فوری دیں۔"
4. "کوہ دامان نیوز ٹیم آپ کی خدمت میں ہمیشہ حاضر ہے، شکریہ!

07/09/2025

آج ایک اہم سوال
کسی بھی کیس میں عدالت میں جھوٹی گواہی دینا
ظالم کے حق میں مظلوم کے خلاف اس کی سزا کیا ہوسکتا ہے
گواہی دینے والے کو

اب بس! ہمارے علاقے کی نوجوان لڑکیاں اور شادی شدہ عورتیں بازاروں میں بے پرواہی کی حد تک گھوم رہی ہیں۔ مرد ٹک ٹاک بنانے می...
07/09/2025

اب بس! ہمارے علاقے کی نوجوان لڑکیاں اور شادی شدہ عورتیں بازاروں میں بے پرواہی کی حد تک گھوم رہی ہیں۔ مرد ٹک ٹاک بنانے میں لگے ہوئے ہیں، عزتیں برباد ہو رہی ہیں۔ یہ کوئی مذاق یا تفریح نہیں، یہ ہماری معاشرتی تباہی ہے! عورتوں کی حفاظت کرنا ہماری کشوری اور اخلاقی ذمہ داری ہے۔ اگر ہم نے اپنی عزت اور عورتوں کی حفاظت نہیں کی تو کون کرے گا؟
اپنی خواتین کو خبردار کریں، ان کی عزت کا خیال رکھیں، اب وقت آگیا ہے کہ ہر مرد اور عورت اپنی ذمہ داری سمجھے اور علاقے کی پاکدامنی کو قائم رکھے۔
یہ صرف الفاظ نہیں، اپنی کمیونٹی کی حفاظت کا اعلان ہے،

۔

۔

۔

۔

07/09/2025

بچپن سے پاکستان کی حالات دیکھ کر ترس اتا ہے ظلم قتل چوری حرام خوری
ایک حیال ذہین میں اتا ہے کہ اگر انگریز ہندوستان کو تقسیم نہ کرتا کم از کم آج تو عدالت اور پولیس میں انصاف ہوتا اور ملک میں امن

اچانک سب کچھ اتنا مہنگا کیوں ہو گیا؟ سبزی، آٹا، چینی، گھی، سب کچھ ہاتھ سے نکل رہا ہے! حکومتی نااہلی کی بدولت عام آدمی کی...
06/09/2025

اچانک سب کچھ اتنا مہنگا کیوں ہو گیا؟ سبزی، آٹا، چینی، گھی، سب کچھ ہاتھ سے نکل رہا ہے! حکومتی نااہلی کی بدولت عام آدمی کی جان مشکل ہو گئی ہے۔ کہاں جائے عوام اپنی جائز بات لے کر؟ کیسے جیے بغیر مہنگائی کے؟ کوئی سننے والا نہیں!

.








KOHI DAMAN NEWS کوہ دامان نیوز
Sher Ali Afridi PTI
Ali Amin Khan Gandapur
Iqbal Afridi
Abdul Ghani Afridi

اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ ہمارے گناہ جتنا بھی وزنی ہوں، اب تک ان کی بدبو نے ہمیں گھیر نہیں رکھا۔ اگر ایسا ہوتا ...
06/09/2025

اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ ہمارے گناہ جتنا بھی وزنی ہوں، اب تک ان کی بدبو نے ہمیں گھیر نہیں رکھا۔ اگر ایسا ہوتا تو یہ دنیا رہنے کے لیے نامناسب ہو جاتی۔ یہ ہماری نافرمانیوں کے باوجود اللہ کی بے حد رحمت ہے۔ اب وقت ہے کہ اپنے اعمال سنواریں، ورنہ انجام اچھا نہیں ہوگا۔
KOHI DAMAN NEWS کوہ دامان نیوز

بسم اللہ الرحمن الرحیم۔۔۔آج خندق کرکٹ گراؤنڈ میں ملیک 11 اور چیمپین سٹار کے درمیان زبردست فائنل کھیلا گیا۔ دونوں ٹیموں ن...
05/09/2025

بسم اللہ الرحمن الرحیم۔۔۔
آج خندق کرکٹ گراؤنڈ میں ملیک 11 اور چیمپین سٹار کے درمیان زبردست فائنل کھیلا گیا۔ دونوں ٹیموں نے خوب پرفارم کیا، لیکن بدقسمتی سے ملیک 11 فاتح نہ بن سکی اور چیمپین سٹار نے ٹرافی اپنے نام کرلی 🎉۔
چیمپین سٹار کو علاقے اور دوستوں کی طرف سے بہت بہت مبارکباد!
انتظامیہ خاص شکریہ ادا کرتی ہے حارث متنی موبائل سینٹر کا، جنہوں نے اس خوبصورت ٹورنامنٹ کے لیے ٹرافی اسپانسر کی۔

Address

Kohi Daman
Peshawar
25000

Telephone

+923419794422

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KOHI DAMAN NEWS کوہ دامان نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to KOHI DAMAN NEWS کوہ دامان نیوز:

Share