KP News

KP News KP NEWS
Insaf aw haq ki awaz

04/11/2023

Fakhar zaman & Babar azam full Detail Of Pakistan.vs New zealnd match !!!

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Hajinawab Nawab, Arif Nassem, Bilal Mohmand, Dawood Khan,...
04/11/2023

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Hajinawab Nawab, Arif Nassem, Bilal Mohmand, Dawood Khan, Fareedkhan Khan, Fazle Azeem Shah, Rafi Dawar, Majid Yousaf, Ghazi Khan, Amir Bahadar Khan, Muhammad Ejaz, Nasrullah Wazarki, Shoukat Khan, Abdul Samad, Jan Durrani, Sta Yadoona, Abdulwali Khan, Bilal Afridi

27/03/2023

ضروری اعلان بینظیر انکم سپورٹ کارڈ جن کے پاس ہو یا جو مستحق غریب مرد و خواتین بینظیر انکم سپورٹ سے پیسے وصول کرتے تھے وہ سپورٹس کمپلیکس فیز 2 نزد باغ ناران حیات آباد اکر مفت اٹا لے جائے۔

پشاور( )تہکال پولیس نے گھروں کے اندر سے موٹرسائیکلیں چوری کرنے میں ملوث ملزم کا سراغ لگا کر گرفتار کرلیا ہے، ملزم نے ابت...
17/06/2020

پشاور( )تہکال پولیس نے گھروں کے اندر سے موٹرسائیکلیں چوری کرنے میں ملوث ملزم کا سراغ لگا کر گرفتار کرلیا ہے، ملزم نے ابتدائی تفتیش کے دوران اپنے جرم کا اعتراف کرلیا ہے جس کی نشاندہی پر چوری کی گئی مسروقہ موٹرسائیکل بھی برآمد کرلی گئی ہے۔
سٹیشن ہاؤس آفیسر(ایس ایچ او) تہکال شہریار خان کے مطابق 6جون کو نسیم ولد علاؤ الدین ساکن محلہ داؤدزئی تہکال پایان نے رپورٹ کرائی تھی کہ گزشتہ شب اس نے اپنی موٹرسائیکل نمبر ایف ایم 7091 گھر میں کھڑی کی تھی اور جب صبح اٹھا تو گھر کا دروازہ کھلا اور موٹرسائیکل غائب تھی جسے نامعلوم ملزم /ملزمان چوری کرکے فرار ہوچکے تھے۔
ایس ایچ او شہریار خان کے مطابق واردات میں ملوث ملزمان کا سراغ لگانے کیلئے خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی جس نے مختلف زاویوں سے تفتیش کا آغاز کرتے ہوئے مختلف جرائم پیشہ اور مشکوک افراد کو شامل تفتیش کیا جن میں ایاز ولد خیال ساکن محلہ چرنڈہ تہکال پایان کے بدلتے بیانات کی روشنی میں اسے مزید انٹاروگیٹ کیا جس کے دوران اُس نے اعتراف کیا کہ موٹرسائیکل اس نے چوری کی ہے جس کی نشاندہی پر مسروقہ موٹرسائیکل بھی برآمد کرلی گئی ہے۔

07/06/2020
05/06/2020

گل حاجی پلازا بند کر دیا گیا DC پشاور !

03/06/2020

گل حاجی پلازا کو بند کر دیا گیا ! واہ رے تیرا انصاف

ملک ریاض کی بیٹی ، اپنے نجی 12 محافظوں کے ساتھ ، مشہور ماڈل اور اداکارہ عظمہ خان کے گھر میں زبردستی داخل ہوئی ، انہوں نے...
27/05/2020

ملک ریاض کی بیٹی ، اپنے نجی 12 محافظوں کے ساتھ ، مشہور ماڈل اور اداکارہ عظمہ خان کے گھر میں زبردستی داخل ہوئی ، انہوں نے ماڈل پر پٹرول پھینک دیا اور اس کی بہن ہما خان نے انہیں تشدد کا نشانہ بنایا ، دہشت زدہ کیا اور انہیں جلانے کی دھمکی بھی دی۔
انکو کس نے اجازت دی ہے ؟؟؟
کیا امیر بچوں کے لئے کوئی قانون ہے؟

27/05/2020

Shame On You KTH & His Bord Of Governer.......
کل رات کو یہ واقعہ پشاور خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں ھوا ایک نارمل ڈت(deth) کو حكومت نے کرونا میں ڈال دیا جبکہ اس پر ان لوگوں کو غصہ آیا اور وہ اپنے میت کو زبردستی لے جا رہے تھے لیکن ہسپتال انتظامیہ جانے نہیں دے رہی لیکن مجھے اس بات کا سمجھ نہیں اتا کہ جب مریض زندہ ھو تو اسے صرف ماسک پہنایا جاتا ھے تاکہ وہ اپنی کھانسی یا چھینک کے زریعے وائرس دوسروں کو منتقل نہ کرے مرنے کے بعد تو مریض نہ کھانس سکتا ھے اور نہ چھینک زندہ انسان جب صابن سے ہاتھ دھوتے ھے تو ہاتھ صاف ھو جاتے ھے کیا اسی صابن سے مردے کو نہلایا نہیں جا سکتا؟ پھر اتنا برا سلوک کیوں کیا جاتا ھے مردے کے ساتھ حکومت اور عوام دونوں کچھ اللہ کا خوف کریں اور Common Sence استعمال کرے دعا ھے کہ اللہ تعالی ہمارے ملک اور گاوں کو اس وباء سے اپنے حفظ وامان میں رکھے اور اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند کرے اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائیں

اج پھر انسانیت ہارا یہ پھول جیسی بیٹی ہوائی فائرنگ کا نشانہ بن گئ ہے اے میرے  بدقسمت پھول اپکا واسطہ ایسی قوم سے پڑا ہے ...
24/05/2020

اج پھر انسانیت ہارا
یہ پھول جیسی بیٹی ہوائی فائرنگ کا نشانہ بن گئ ہے اے میرے بدقسمت پھول اپکا واسطہ ایسی قوم سے پڑا ہے جن کی تعلیم صرف ڈگریوں کی حد تک,جن کی اسلام صرف بحث کی حد تک,جن کی پختون ولی جھگڑوں کی حد تک ہوتی ہے جن.میں شعور نام کی کوئی جیز نہہں جن میں احساس نام کی فکر نہیں جنکا رہن سہن قومیت پر بدنما داغ ہے جنکا قلب وحشیت سے ڈھکی ہے جنکا دماغ معاشرے کے لے ناسور بن چکا ہے جنکا بدن ملت کے لے عذاب بن……
اخر کب تک ہم اس دھلدل میں ہونگے اخر ہوائی فائرنگ سے ہم کیوں اجتناب نہیں کرتے ,اخر کب تک اس وحشیت میں رہنگے…

Kabi kabi poori family palak japakney ma fana ho jati hai 😢
22/05/2020

Kabi kabi poori family palak japakney ma fana ho jati hai 😢

Address

Peshawar

Telephone

+923349707554

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KP News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to KP News:

Share