Tahir Official

Tahir Official اصلاحی بیانات اور تجوید

06/10/2022
عالمی محفل حسن قرات تحسین القرآن مردان 5اکتوبر 2022
06/10/2022

عالمی محفل حسن قرات تحسین القرآن مردان 5اکتوبر 2022

14/08/2022

مراد سعید

A memory with honourable sir samiulhaq.sb
10/08/2022

A memory with honourable sir samiulhaq.sb

27/07/2022

مٹھائیوں کی تقسیم باری باری جاری رہی گی ۔۔۔ جھگڑوں ،خودکشیوں اور مایوسی کی کوئی ضرورت نہیں

23/07/2022

موبائل کی آمد نے اخلاقی لحاظ سے سماج کے سٹرکچر میں خاص تبدیلیاں شروع کر دی ہیں ۔ اور یہ تبدیلیاں ایسی ہیں کہ ان کو کوئی مثبت رخ دینے کےلیے کسی کے پاس کوئی تیاری ہی نہیں ۔ بات اخلاقی پہلو سے نکلتے نکلتے بے راہ روی، بے اصولی، بد تہذیبی اور وحشیانہ آزادی کی طرف بڑھ رہی ہے ۔ بہ ظاہر لوگ حرمت رسول ﷺ پر جان دینے والے ، اسلامی نظام نافذ کرنے والے اور اسلام کے محافظ بنے بیٹھے ہیں لیکن سماجی اخلاقیات جسے عمل صالح کہا گیا وہ معاشرے سے غائب ہو گئے ۔ ظاہری چند عبادات، علامتی اعمال اور دکھاوے کی رسوم سے تو معاشرہ لبریز نظر آرہا ہے لیکن اندر سے سب کچھ کھوکھلا ہے ۔ حق تلفی ، ناحق کو حق کہنا، ظلم و زیادتی ، زنا ، شرک اور خدا پر جھوٹ باندھنا جنہیں قرآن نے کھانے پینے کے علاؤہ حرام کی فہرست میں شمار کیا ہے یہ آج کے معاشرے کے افراد کےلیے کوئی اہمیت ہی نہیں رکھتیں ۔۔ ان کے بارے میں جمعہ و عیدین کے ممبر پر کبھی سنجیدگی سے کما حقہ بات کی جاتی ہےاور نہ ہی کبھی سکولوں میں ان کی تعلیم کا اہتمام کیا گیا ہے۔۔۔ منابر پر تو بس گویا بقا کی جنگ لڑی جارہی ہے۔۔ اور سکولوں میں والدین کی جھوٹی خوشنودی اور امتحانات کے لئے وقتی ٹیویشن پر اکتفا کیا جارہاہے۔۔ اس سوسائٹی کا اگلا سٹیج کیا ہو گا۔۔؟ اگلا منظر کیا ہوگا؟ اس سے سارے خوف زدہ تو ضرور ہیں لیکن اس مشکل کے حل کےلیے نہ کسی کے پاس تیاری ہے اور نہ ہی یہ مشکل کام کوئی کرنا چاہتا ہے..کیونکہ اس میں محنت، مشقت، صبر آزمائی، قربانی، بھرپور تیاری اور وحدت فکر کی ضرورت ہے اور وہ ہمارے ہاں جنس نایاب ہیں۔۔۔ کہ خود کی اخلاقی تربیت کرنے پھر اپنی اگلی نسل کو اس کے لیے تیار کرنے وغیرہ کیلئے بہت پاپڑ بیلنے پڑتے ہیں۔۔ یہ ایک صبر آزما کام ہے لیکن اس کے سوا کوئی حل بھی نہیں۔۔۔۔ اس بات کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔
شاکر بھائی کے شکریے کے ساتھ

تلخ حقیقت
20/06/2022

تلخ حقیقت

08/06/2022

‏ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴ

وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ○‏"میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا"بیشک....
07/06/2022

وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ○
‏"میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا"
بیشک....

At GHSS GANDIGAR DIR UPPER
12/05/2022

At GHSS GANDIGAR DIR UPPER

A click with our  honourable principal at GHS Balambat Dir lower
09/05/2022

A click with our honourable principal at GHS Balambat Dir lower

09/05/2022

Address

Peshawar
18250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tahir Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tahir Official:

Share