Ayesha Khan

Ayesha Khan صبر جمیل یہ ہے کہ مصیبت کے باوجود لوگوں کو یہ احساس نہ ہونے دیا جائے کہ آپ مبتلاے غم ہیں�

21/03/2024

غیر مسلم بھی کو بھی درد نظر آرہا ہے سوائے ہم مسلمان کے اللّہ ہمیں مدد کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین اے اللہ ہمیں احساس عطا فرما اور اپنے مسلمانوں کے ساتھ دینے کی توفیق دے آمین

20/03/2024

اللّہ سے شکوہ کبھی نہیں کرنا چاہیے آپ نے ایسے حالات کبھی نہیں دیکھے اللّہ کا شکر ادا کیا کریں

19/02/2024

follow me

19/02/2024

follow me

12/02/2024

grandpa only enjoy and allowed it

12/02/2024

PTI PTI

09/02/2024

PMLN WALO K KAM DAKHO ALLAH hadayt dy inko
خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.


😍 ❤️
💯💙💞




❤❤







🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹














09/02/2024
07/02/2024

السلام علیکم
تمام ممبران سے اپیل ہے کہ رات کو نوافل ادا کریں مبارک رات ہے کہ اے اللّہ ہمیں حق کا ساتھ دینے کی۔توفیق عطا کرے اور اپنے ملک کے لیے دعا کریں کہ حق کی جیت اور بہتری ہو جو ہمارے ملک اور امت مسلمہ کےلئے بہتر ہو
*8 فروری کو الیکشن*
*جمعرات کا دن*
*اور شب معراج کی رات*
*یااللہ اس مقدس رات* *کےصدقے پاکستان پاکستانی عوام اور امت* *مسلمہ کیلئےجوحکمران بہتر ہو اسے کامیابی عطافرما* ۔ *آمین* ۔۔۔

*اللّہ کی ذات بابرکت بہترین حکمت والی ہے*

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ayesha Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share